02/03/2026
الحمدللہ 🤲✨
CMW اور LHV دونوں پروگرامز کا رزلٹ 100% رہا 💯🎉
یہ کامیابی ہمارے محنتی طلباء، قابل اساتذہ اور ادارے کی بہترین رہنمائی کا ثمر ہے۔
ہم اپنے تمام اسٹوڈنٹس کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 🌹
اللہ تعالیٰ ہمیں آئندہ بھی ایسی ہی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤍
#الحمدللہ 💚