30/08/2026
آج کل کی لڑکیاں شادی ہوتے ہی چاہتی ہیں 😮💨 کہ سب کچھ ان کے ہاتھ میں ہو۔۔ میرا مشورہ ہے تھوڑا صبر کریں🤫 آپ کی اس پر ساس کو بھی یہ رتبہ بہت سی مشکل کے بعد ملا ہے۔😪 آپ کا وقت بھی آئے گا۔ جو میری بات کو سمجھا لائک کرے۔۔۔ 🫰
اور جو نہیں سمجھا کمنٹ کرو۔🤔