06/06/2026
06 جون 2026 ڈاکٹر محسن رضا ترابی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO) ہری پور نے بی ایچ یو منگ، بی ایچ یو کھوئی ناڑہ، بی ایچ یو توفکیاں اور ٹائپ ڈی ہسپتال خانپور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عملے کی حاضری،میڈیسن اسٹاک اور مراکز کی صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔ متعلقہ عملے کو صحت کی معیاری خدمات کی فراہمی، ادویات کی دستیابی اور مراکز کی صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایات بھی جاری کیں۔