Bliss Services

Bliss Services Cosmatics, Herbal and Food Suppliments

27/12/2022

فیس بک سے اب تمام پاکستانی صارفین کیسے پیسے کما سکتے ہیں؟


میٹا نے صارفین کے لیے آمدنی کا حصول کافی آسان کردیا ہے / رائٹرز فوٹو
اگر آپ فیس بک سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو اب تمام صارفین کے لیے یہ موقع دستیاب ہے۔

گزشتہ چند ہفتوں کے دوران فیس بک کی جانب سے پاکستانی صارفین کے لیے اس حوالے سے کئی فیچرز متعارف کرائے ہیں۔


پاکستان میں میٹا مونوٹائزیشن کے اجرا کیلئے اسٹارز پروگرام لانچ

یہ فیچرز دنیا کے مختلف ممالک میں لوگوں کو کافی عرصے سے دستیاب تھے مگر اب پاکستان میں بھی انہیں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

نومبر 2022 میں پاکستانی صارفین کے لیے پروفیشنل موڈ کا فیچر متعارف کرایا گیا جبکہ دسمبر میں اسٹارز نامی پروگرام تک رسائی دی گئی۔

پروفیشنل موڈ کیا ہے؟
آسان الفاظ میں یہ انفرادی صارفین کا ایک پیج ہے جو بالکل اسی طرح کام کرتا ہے جیسے آپ انسٹاگرام اکاؤنٹ کو پروفیشنل میں تبدیل کردیں۔

فیس بک کے مطابق پروفیشنل موڈ سے تخلیق کاروں کو ایک علیحدہ پروفائل میں اپنی رسائی بڑھانے میں مدد ملے گی جس کے لیے انہیں مختلف ٹولز اور فیچرز دستیاب ہوں گے۔

پروفیشنل موڈ کیسے اپنائیں؟
اس مقصد کے لیے صارف کو اپنی فیس بک پروفائل میں جاکر ایڈٹ پروفائل کے برابر میں تھری ڈاٹ مینیو میں جانا ہوگا۔

اس مینیو پر کلک کرنے پر نیچے ٹرن آن پروفیشنل موڈ کا آپشن موجود ہوگا جس پر کلک کرکے ٹرن آن کریں اور بس۔

آمدنی کیسے ہوگی؟
پروفائل کو پروفیشنل موڈ پر تبدیل کرنے کے بعد صارفین کو اینالیٹکس ٹولز اور آمدنی کے حصول میں مددگار فیچرز جیسے فیس بک ریلز پلے بونس پروگرام تک رسائی مل جائے گی، جہاں وہ اپنی مختصر ویڈیوز سے پیسے کما سکیں گے۔

پروفیشنل موڈ سے صارفین ریلز، لائیو اور ویڈیو آن ڈیمانڈ کے فالوورز سے براہ راست رقم حاصل کرنے کے پروگرام اسٹارز تک بھی رسائی حاصل کرسکیں گے۔

فیس بک اسٹارز کیا ہے؟
پاکستان میں اس پروگرام کو متعارف کرانے کا اعلان وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور میں میٹا کے دفتر کے دورے کے موقع پر کیا۔

یہ فیچر سب سے پہلے 2021 میں مختلف ممالک میں متعارف کرایا گیا تھا اور ایک سال بعد پاکستانی صارفین کے لیے اسے پیش کیا گیا۔

اس فیچر سے کوئی بھی صارف (چند شرائط پوری کرکے) اپنی تصاویر، ویڈیوز، لائیو اسٹریم یا تحریری پوسٹس سے پیسے کما سکتا ہے۔

ان پوسٹس یا مواد کو دیکھنے والے افراد اسٹارز خرید کر آپ کو کمنٹس میں بھیج سکیں گے۔

ہر ایک اسٹار پر ایک امریکی سینٹ آپ کو ملے گا۔

فیس بک کے مطابق اسٹارز پروگرام سے سے آف لائن بزنس اور سروسز کو آن لائن منتقل کرنے میں مدد مل سکتی ہے، فالوورز اور مداحوں سے تعلق مضبوط ہوسکتا ہے۔

فیس بک اسٹارز کی شرائط کیا ہیں؟
فیس بک اسٹارز کے لیے صارفین کو اپنا ایک پیج بنانا ہوگاجس پر کم از کم 60 دنوں تک ایک ہزار فالوورز کا ہونا ضروری ہوگا۔

فیس بک کمیونٹی اسٹینڈرڈز اور Partner Monetization پالیسیوں پر عمل کرنا ہوگا، جبکہ اسٹارز پروگرام کے شرائط و ضوابط کو تسلیم بھی کرنا ہوگا۔

ایک صارف اپنے فینز کو اسٹار گول بتا سکتا ہے تاکہ لوگ اس کے مواد پر اسٹارز خرید کر بھیج سکیں۔

ان صارفین کو بینک اکاؤنٹ یا پے پال کی تفصیلات دینا ہوتی ہیں پیسے وہاں جمع ہوسکیں۔

08/03/2021

شربت کی تمام اقسام اور تمام عرقیات سب سے مناسب نرخوں پر ہم سے خرید فرمائیں۔
فارم 6 اور 7 موجود ہیں۔۔۔

ایل ای ڈی بلب ہول سیل ریٹ پر خرید فرمائیں۔۔۔
21/11/2020

ایل ای ڈی بلب ہول سیل ریٹ پر خرید فرمائیں۔۔۔

7دن میں بال گرنا بند۔۔۔قیمت 180 روپے
04/11/2020

7دن میں بال گرنا بند۔۔۔قیمت 180 روپے

سرکہ سیب اور انگور۔ قیمت 175روپے
04/11/2020

سرکہ سیب اور انگور۔ قیمت 175روپے

تمام عرقیات۔ قیمت 105 روپے
04/11/2020

تمام عرقیات۔ قیمت 105 روپے

وزن گھٹانے کے لیے آزمودہ۔ قیمت 350 روپے
04/11/2020

وزن گھٹانے کے لیے آزمودہ۔ قیمت 350 روپے

14/10/2020

ہومیوپیتھک ادویات
ملکی اور غیر ملکی
دستیاب ہیں

Address

Hasilpur
63000

Telephone

+923337707666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bliss Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bliss Services:

Share