Aims Hasilpur

Aims Hasilpur Ali Institute Of Medical Sciences Hasilpur. Providing Quality Medical Education , Clinical Services.

🌙 جمعہ مبارک 🌙اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری تمام دعائیں قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو سکون، گھروں میں برکت، زندگی ...
21/08/2026

🌙 جمعہ مبارک 🌙

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری تمام دعائیں قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو سکون، گھروں میں برکت، زندگی میں خوشیاں اور رزق میں کشادگی عطا فرمائے۔ 🤲🏻✨

جمعہ کا پیغام:
"اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف متوجہ ہو جاؤ اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے، اگر تم جانتے ہو۔"
📖 (سورۃ الجمعہ: 9)

🏥 علی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، حاصل پور
🏥 علی کلینک اینڈ میٹرنٹی ہوم، حاصل پور
💊 علی میڈیکل اسٹور، حاصل پور

ڈائریکٹر:
ڈاکٹر علی حسن باجوہ
Clinical Psychologist | DHMS

💙 ALI GROUP OF HEALTH SERVICES
Your Health, Our Mission

آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے جمعہ مبارک!

🩺 ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ — حاصل پور 🩺الحمدللہ!علی کلینک اینڈ میٹرنٹی ہوم، علی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل  (AIMS) حاصل پور اور...
20/08/2026

🩺 ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ — حاصل پور 🩺

الحمدللہ!
علی کلینک اینڈ میٹرنٹی ہوم، علی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل (AIMS) حاصل پور اور علی میڈیکل اسٹور حاصل پور کے زیرِ اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔

📅 23 اگست، بروز اتوار
⏰ صبح 10:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک

✨ کیمپ میں خصوصی سہولیات:
✅ ڈاکٹر چیک اَپ بالکل مفت
✅ الٹراساؤنڈ بالکل مفت
💊 ادویات پر 10% ڈسکاؤنٹ

👨‍⚕️ فری چیک اَپ کرنے والے معزز ڈاکٹرز:
🔹 ڈاکٹر علی حسن باجوہ— DHMS، Clinical Psychologist
🔹 ڈاکٹر مریم شفیع صاحبہ — DHMS، LHV، Community Health Supervisor، Ultrasound Specialist
🔹 ڈاکٹر حافظ علی معاویہ صاحب — Ex.Medical Officer، اوچ شریف، بہاولپور

📍 مقام: ، بہاولپور روڈ، رحمان ٹاؤن، گلی نمبر 2، حاصل پور

📞 مزید معلومات و رابطہ:
0303-9363599
0325-1021727

❤️ اپنی صحت کا خیال رکھیں، فری میڈیکل کیمپ سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

Ali Clinic & Maternity Home | AIMS Hasilpur | Ali Medical Store Hasilpur
Health • Care • Trust

🌟 سالانہ تقریب میں خصوصی شرکت 🌟الحمدللہ! علی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (AIMS) حاصل پور کے سالانہ ایونٹ میں معزز شخصیت ش...
20/08/2026

🌟 سالانہ تقریب میں خصوصی شرکت 🌟

الحمدللہ! علی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (AIMS) حاصل پور کے سالانہ ایونٹ میں معزز شخصیت شیخ سلیم ناصر صاحب اونر امین پلاسٹک سٹور حاصل پور نے خصوصی شرکت فرمائی۔

شیخ سلیم ناصر صاحب کی آمد ہمارے لیے باعثِ اعزاز و مسرت ہے۔ ان کی شرکت نے تقریب کی رونق میں مزید اضافہ کیا اور طلبہ و اساتذہ کی حوصلہ افزائی ہوئی۔

ہم تہہ دل سے شیخ سلیم ناصر صاحب کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنی قیمتی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہماری سالانہ تقریب میں شرکت فرمائی۔

💐 آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔

Ali Institute of Medical Sciences (AIMS), Hasilpur
🏥 Ali Group of Health Services

یومِ آزادی — خدمت، محبت اور آگہی 🇵🇰❤️14 اگست کے پُروقار موقع پر ریسکیو 1122 حاصل پور ٹیم نے علی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائن...
19/08/2026

یومِ آزادی — خدمت، محبت اور آگہی 🇵🇰❤️

14 اگست کے پُروقار موقع پر ریسکیو 1122 حاصل پور ٹیم نے علی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز حاصل پور کے یومِ آزادی کے خصوصی پروگرام میں شرکت کی۔

ریسکیو 1122 ٹیم نے بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور انہیں ریسکیو ٹریننگ سرٹیفکیٹ تقسیم کیے، تاکہ خوشیوں کے ساتھ ساتھ بچوں میں تعلیم اور مثبت سرگرمیوں کا جذبہ بھی اجاگر ہو۔

اس خوبصورت موقع پر ریسکیو 1122 ٹیم کی آمد اور بچوں کی حوصلہ افزائی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
پاکستان کی ترقی کا راستہ تعلیم، خدمت اور انسانیت سے ہو کر گزرتا ہے۔ 🇵🇰✨

علی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، حاصل پور
ریسکیو 1122 حاصل پور ٹیم — خدمت کا جذبہ، انسانیت کے نام ❤️🚑

پیارے بھائی کاشف احسن جوئیہ چیف ایڈمنسٹریٹر آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ
16/08/2026

پیارے بھائی کاشف احسن جوئیہ چیف ایڈمنسٹریٹر
آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ

امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ 164سابقہ کوآرڈینیٹر گورنر پنجاب چوہدری عاصم ایاز آرائیں صاحب آپ کی تشریف آوری کا بہت شکری...
16/08/2026

امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ 164
سابقہ کوآرڈینیٹر گورنر پنجاب
چوہدری عاصم ایاز آرائیں صاحب آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ

15/08/2026

Allhamdulliah Amis Proud Moment. Our Brilliant Student Review About Ali Institute Of Medical Sciences Hasilpur.

🏥 علی کلینک اینڈ میٹرنٹی ہوم، حاصل پورعلی میڈیکل اسٹور، حاصل پورعلی گروپ آف ہیلتھ سروسز کا ایک اور قدم🌟 فری میڈیکل کیمپ ...
13/08/2026

🏥 علی کلینک اینڈ میٹرنٹی ہوم، حاصل پور

علی میڈیکل اسٹور، حاصل پور

علی گروپ آف ہیلتھ سروسز کا ایک اور قدم

🌟 فری میڈیکل کیمپ 🌟

📅 اتوار، 16 اگست 2026
🕙 صبح 10:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک

👨‍⚕️ کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز کی خدمات

ڈاکٹر حافظ علی معاویہ
MBBS، RMP
ایکس میڈیکل آفیسر، اُوچ شریف

پروفیسر ڈاکٹر بابر جاوید منہاس
PhD Radiology
ریڈیالوجی اینڈ امیجنگ کنسلٹنٹ

ڈاکٹر علی حسن باجوہ ماہر نفسیات
Clinical Psychologist | DHMS

ڈاکٹر مریم شفیع
DHMS
لیڈی ہیلتھ وزیٹر اینڈ گائناکولوجی

🩺 کیمپ میں دستیاب سہولیات

🔹 مکمل مفت ڈاکٹر چیک اَپ
🔹 مفت الٹراساؤنڈ
🔹 ادویات پر 10% خصوصی رعایت
🔹 ماہر ڈاکٹرز سے طبی معائنہ اور رہنمائی

💙 آئیں! صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔

📍 ایڈریس:
رحمان ٹاؤن، گلی نمبر 2، بہاولپور روڈ، حاصل پور

📞 رابطہ:
0303-9363559
0325-1021727

⭐ آپ کی صحت... ہماری ذمہ داری ⭐

علی کلینک اینڈ میٹرنٹی ہوم — معیاری صحت کی سہولیات، آپ کے قریب

السلام علیکم!آپ کو 14 اگست یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر منعقد ہونے والی ہماری سالانہ تقریب میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی ...
11/08/2026

السلام علیکم!

آپ کو 14 اگست یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر منعقد ہونے والی ہماری سالانہ تقریب میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔

یہ تقریب تعلیم، صحت اور کمیونٹی سروس کے جذبے کے تحت منعقد کی جا رہی ہے۔
آپ کی معزز شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت و اعزاز ہوگی۔

📅 تاریخ: 14 اگست
🕓 وقت: شام 4:00 بجے تا 6:00 بجے
📍 مقام: دی پیلس مارکی، رحمان ٹاؤن، حاصل پور

آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ خوشی ہوگی۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد — یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰

منجانب:
Ali Institute of Medical Sciences Hasilpur
Ali Clinic & Maternity Home Hasilpur
Ali Medical Store Hasilpur

Address

Rehman Town Street No 2 Bahwalpur Road Hasilpur
Hasilpur

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aims Hasilpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share