01/05/2026
مزدور کی عظمت کو سلام! 👷♂️⚒️
ملت فارمیسی کی جانب سے تمام محنتی کارکنوں اور مزدوروں کو "یومِ مزدور" مبارک ہو۔ آج ہم ان تمام ہاتھوں کی ہمت، وقار اور لگن کا جشن مناتے ہیں جو اس دنیا کو بہتر بنانے کے لیے دن رات کام کرتے ہیں۔
اللہ پاک تمام محنت کشوں کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔
📍 پتہ: 62 والی پلی، چھوٹا والا روڈ، حاصل پور
📞 رابطہ: 0300-6895902