Geo sajikot

Geo sajikot newspaper

ہزارہ ڈویژن ضلع ایبٹ آباد تحصیل حویلیاں گاؤں چندو میرا منظور چچا کا بتیجا  سردار عادل رات باجوڑ ایجنسی افغانستان رجیم فو...
27/02/2026

ہزارہ ڈویژن ضلع ایبٹ آباد تحصیل حویلیاں گاؤں چندو میرا منظور چچا کا بتیجا سردار عادل رات باجوڑ ایجنسی افغانستان رجیم فورسز سے بہادری سے لڑتے ہوۓ جام شہادت نوش کر گۓ اللہ پاک ماہ رمضان المبارک کے صدقے سردار عادل کی شہادت قبول فرماۓ اور لواحقین کو صبر و جمیل دے امین۔

کل سجی کوٹ کے ایریا  میں ان کا بٹوا گم ہو گیا ہے اس میں ضروری کاغذات تھے ای ڈی کارڈ بھی تھا جس بھائی کو ملے اس نمبر پر ر...
24/02/2026

کل سجی کوٹ کے ایریا میں ان کا بٹوا گم ہو گیا ہے اس میں ضروری کاغذات تھے ای ڈی کارڈ بھی تھا جس بھائی کو ملے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03288687196 muhammad Riaz

اعلان جنازہ سجیکوٹ شيخ ولى محمد صاحب مرحوم کی صابزادى  شيخ اسعاق مرحوم اور شيخ اشتیاق کی ہمشیرہ قضاء الي سے وفات پا گئ ہ...
19/02/2026

اعلان جنازہ سجیکوٹ شيخ ولى محمد صاحب مرحوم
کی صابزادى
شيخ اسعاق مرحوم اور شيخ اشتیاق
کی ہمشیرہ قضاء الي سے وفات پا گئ ہیں جن کی نماز جنازہ یکم رمضان جمرات دن 00 : 11 بجے سجیکوٹ میں ادا کی جاے گی اللہ بخشش اور کامل ۔مغفرت فرماے

12/02/2026

اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

02/02/2026

تحصیل حویلیاں کے آبائی گاؤں سجیکوٹ میں آج 12/1/2025کو دادا ور پوتا ایک ہی دن اس دنیا سے رخصت ہو گے ۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے (آمیں ثمہ آمین)

13/01/2026
13/01/2026

گزشتہ رات گاؤں کنگڑھوتر نوازبھٹی کے گھر چوری کی واردات میں دو بکریاں ان کے بچے ایک گائے اور ایک بھینس چوری ہو گئی ہیں واقعہ تھانہ ناڑہ کی حدود میں پیش آیامتعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لے کر غریب شخص کے نقصان کا ازالہ کیا جائے

19/11/2025

House 🏡 Electrician . Full work .
Contact no.03268653199

Address

Sajikot Havelian

SARDAR123

Telephone

+923221976250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo sajikot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Geo sajikot:

  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share