25/07/2023
NOWCASTING - 3 - 25/07/2023
Time: 11:25am
تازہ ترین ریڈار ایکو کے مطابق۔ کراچی شہر کے شمالی علاقوں سے تھوڑی دور تھنڈر سیل فارمیشن شروع ہو گئے ہیں۔ جبکہ شہر کے وسطی اور مغربی حصوں پر مزید بادل بھی بن رہے ہیں۔ ہلکی سے درمیانی بارش۔ اور چند علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شہر میں اگلے کئی گھنٹوں تک وقفے کے ساتھ جاری رہے گا۔
حیدرآباد، شہداد پور اور میرپورخاص کے علاقوں کے قریب بھی تھنڈر سیل بن رہے ہیں۔ آنے والے گھنٹوں میں بارش متوقع ہے۔
Jawad Memon
Weather Analyst
Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / Pakistan Doppler (Former Karachi Doppler)