07/08/2026
اہلیانِ حیدرآباد کے لیے خوشخبری: فری فیزیو تھراپی کیمپ 📢
آپ کی صحت، ہمارا عزم! "فیزیو فٹنس ہیلتھ کیئر اینڈ ری ہیبلیٹیشن سینٹر" کی جانب سے ایک بار پھر عوامی فلاح کے لیے فری کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ 🏥
اگر آپ کمر درد، گردن درد، جوڑوں کے درد، یا کسی پرانی چوٹ سے پریشان ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
سہولیات:
• مفت کنسلٹیشن (مشورہ)
• مفت فزیکل اسیسمنٹ (معائنہ)
🔹 ہم ان مسائل میں آپ کی مدد کرتے ہیں:
کمر و گردن کا درد، سرجری کے بعد کی بحالی، کھیلوں کی چوٹیں، بچوں کی فیزیو تھراپی، اور جوڑوں کا درد۔
📅 وقت اور تاریخ: 30 اگست 2026 (اتوار)، شام 4:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک۔
📍 مقام: نزد مسجدِ نبوی، امام بارگاہ کے سامنے والی گلی میں، دائیں جانب، بنگلہ نمبر 228/A، لطیف آباد نمبر 9، حیدرآباد۔
📞 رجسٹریشن اور تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
03159655881 | 03363857055 | 03123017084 (صرف واٹس ایپ)
بہتر حرکت، بہتر زندگی۔ آج ہی صحت مند مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!
#فیزیوتھراپی #حیدرآباد #صحت #بحالی #ھیلتھ #فٹنس
physio fitness and health care
Rehab physiotherapist
Doctor of physiotherapist
Samreen Naz
Drfilza Shaikh
Sahar Gul Qaimkhani