16/10/2026
🩺 اہم اطلاع — ڈاکٹر ضیاء کڈنی کیئر کلینک
ڈاکٹر ضیاء الدین ضیاء، میڈیکل اسپیشلسٹ و نیفرولوجسٹ، بروز ہفتہ اور اتوار مریضوں کے معائنے کے لیے دستیاب ہوں گے۔
⏰ اوقاتِ کار: صبح 9 بجے تا شام 5 بجے
📍 پتہ: شاہ میڈیکل سینٹر، ڈی ایچ کیو ہسپتال کے بالمقابل، خار، باجوڑ۔
📞 رابطہ برائے اپائنٹمنٹ: 03085714545
آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے