17/06/2026
میرہ بشام ۔ پی ٹی آئی شانگلہ کے صدر لیاقت یوسف زئی پارٹی کے سنئیر رہنما انور خان سے ان کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے ان کی رہائش گاہ پر گئے اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی واضح رہے کہ وہ شہید امام الحق کے بھی والد تھے
Liaqat Ali Yousafzay