Pak Herbal Stores

Pak Herbal Stores Welcome to Bio Herbal for 💯 pure natural herbal products. Get permanent relief from hemorrhoid pain.

Our product Piles go course provide long lasting comfort for all kinds of hemorrhoids. Whatsapp us and start your jouney of relief today. 03146225107

کم کیلوری کا بہتر انتخاب
12/04/2026

کم کیلوری کا بہتر انتخاب

Fresh fruits Salad 🤤🥗
14/03/2026

Fresh fruits Salad 🤤🥗

کچنار  اور اسکے فوائدکچنار جنگلی درخت یا پودہ نہیں یہ گھروں اور باغات میں اگایا جانے والا ایک پیارا سا درخت ہے پاکستان م...
14/03/2026

کچنار اور اسکے فوائد
کچنار جنگلی درخت یا پودہ نہیں یہ گھروں اور باغات میں اگایا جانے والا ایک پیارا سا درخت ہے پاکستان میں لوگ اس درخت کی بہت حفاظت کرتے ھیں اور بڑے شوق سے پالا جاتا ہے
کچنار ایک درمیانے قد کا درخت ہے جو عموماً 10 سے 12میٹر بلند ہوتا ہے۔
اس کا اصل وطن جنوبی ایشیا اور چائینہ ہے۔
اس پر گلابی یا جامنی اور سفید رنگ کے خوبصورت پھول کثیر تعداد میں آتے ہیں۔
پھولوں کی کثرت کے باعث بہت سے لوگ اسے خوبصورتی کے لیے بھی لگاتے ہیں۔
موسم بہار میں اس پرپھول آتے ھیں اور اگر پھول نہ توڑے جائیں تو اس پر بیج بن جاتا ھے اور وہ لگا دیا جاتا ھے جو آسانی ھے اگ آتا ھے
اس کی کلیاں پاکستان اور بھارت میں سبزی کے طور پر پکائی جاتی ہیں۔
پنجاب میں کچنار قیمہ انتہائی مرغوب پکوان ہے۔

اس کے علاوہ کچنار کے بہت سے فائدے ھیں
کچنار موسم بہار کی عمدہ سبزی ہے ۔کچنار کے پھول اور چھال طبی خصوصیات کے باعث بہت کارآمد ہوتے ہیں۔کچنار کی پھلیوں کااچار بنایاجاتاہے جو آنتوں کے امراض کے لئے بہت اچھاہے۔
بیکٹیریل انفیکشن،انفلیمنٹری مسائل،قوت مدافعت کی کمی،جگر، ذیابیطس،السر،ٹیومر اورمعدہ کے دیگر مسائل سے بچنے کے لئے اس موسمی سبزی کااستعمال ضرور کریں۔
کچنارکی جوکلیاں ہوتی ہیں وہ بہت مزیدار سبزی بن جاتی ہے۔کچنار کی کلی جتنی نازک اورخوبصورت ہوتی ہے پکنے کے بعد اتنی ہی لذیذ ہوجاتی ہے۔۔
یہ سبزی گوشت یاقیمہ میں پکائی جاتی ہے۔دیر سے ہضم ہوتی ہے اسی لئے اسکاسالن پکاتے وقت ادرک ،دہی اور گرم مصالحہ ضرور شامل کریں۔اور جتنابھی گوشت یاقیمہ ہواسکاآدھاحصہ آپ کچنار ڈالیں۔تو آپکاسالن زیادہ اچھابنے گا۔

یہ اپنی ہائیپوگلیسیمک خصوصیت کے باعث ذیابیطس کے لئے بہت موثر ہے۔
بواسیر کے مرض میں کچنار کااستعمال بہت مفید رہتاہے۔یہ بواسیر کاخاتمہ کردیتی ہے۔

کچنار اور اسکی پھلیوں کااچار آنتوں کے لئے مفید ہے۔اسکے استعمال سے اسہال بھی رک جاتے ہیں۔

کچنارجسم اورمعدہ کوتقویت دیتی ہے اورخون کوصاف کرتی ہے۔
اینٹی انفلیمینٹری خاصیت کے باعث جلد کی بیماریوں کے لئے اچھی ہے۔
منہ کے السر اورمنہ کی سوزش میں بھی اسکااستعمال مفیدرہتاہے۔
کچنار عمل انہضام کے نظام کومنظم رکھتی ہے۔
آنتوں کے ا ندرونی ا نفیکشن اور کیڑوں کوختم کرتی ہے۔
یہ قے روکنے میں ادویات کے طورپر استعمال کی جاتی ہیں۔
یہ سوجن یابڑھے ہوئے غدود ختم کرتی ہے۔
یہ جسم میں موجود چربی کو گھلاتی ہے اسی لئے وزن میں کمی کرتی ہے۔
جگر کے لئے موثر ہے۔جگر کے نظام کومجموعی طورپرکنٹرول کرتی ہے۔
پیشاب کے جملہ امراض میں کچنار مفید دوا کاکام کرتی ہے۔
کچنار کھانے سے پھوڑے پھنسیاں ختم ہوجاتی ہیں۔
خواتین کے عام امراض سے نجات کے لئے کچنار بہترین ہے۔
کچنار کھانے سے پیٹ کے کیڑے مرکرجسم سے خارج ہوجاتے ہیں۔
جسم کے اندرونی زخموں کوبھرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
اگر کچنار کی کلیوں کاجوشاندہ بناکرپیاجائے توبھی آنتوں کے کیڑے ختم ہوجاتے ہیں۔
منہ پک جائے تو کچنار کاجوشاندہ پینے سے زبان اورمنہ کے زخم ٹھیک ہوجاتے ہیں۔
پتھری کے مریضوں کیلئے کچنار کی سبزی مفید ثابت ہوتی ہے۔
مفید معلومات شئیر کرتے رہا کریں -جزاک اللہ

List Of Rich Foods....🌹✨
14/02/2026

List Of Rich Foods....🌹✨

14/02/2026

"قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ نرالی طاقت کا نسخہ""مردوں کی عمومی صحت اور توانائی کے لیے مفید""نسل در نسل آزمودہ ہربل فا...
14/02/2026

"قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ نرالی طاقت کا نسخہ"
"مردوں کی عمومی صحت اور توانائی کے لیے مفید"
"نسل در نسل آزمودہ ہربل فارمولا
Place your order now: 0302-7349300

14/02/2026
14/02/2026

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Good food for good life. Healthy food for healthy life.🌹✨
13/02/2026

Good food for good life. Healthy food for healthy life.🌹✨

13/02/2026

#پالز

"قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ نسخہ""مردوں کی عمومی صحت کے لیے مفید""نسل در نسل آزمودہ ہربل فارمولا Place your order now...
13/02/2026

"قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ نسخہ"
"مردوں کی عمومی صحت کے لیے مفید"
"نسل در نسل آزمودہ ہربل فارمولا
Place your order now: 0302-7349300



Address

Okara

Telephone

+923007253960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Herbal Stores posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Herbal Stores:

Share