Hakeem Asif

Hakeem Asif جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی (الله) مجھے شفا دیتا ہے

19/05/2026

゚viralシ

17/04/2026

حرمل ایک ایسی جڑی بوٹی جو آپ کو مختلف امراض سے نجات دلا سکتی ہے
جڑی بوٹیا ں انسان کی بہترین دوست ہوتی ہیں بشرطیکہ ان کا علم و گیان جان کر انہیں استعمال کیا جائے۔

ہمارے یہاں حوصلہ شکنی کا ماحول پایا جاتا ہے ،جب بھی کوئی جڑی بوٹیوں کے علم پر بات کی جائے تو انہیں فرسودہ نظریہ علاج کہہ کر رد کردیا جاتاہے حالانکہ جدید طبی تحقیقات نے ان جڑی بوٹیوں کی اہمیت کو مسلمہ ثابت کیا ہے اور آج پوری دنیا میں نباتاتی علاج تیزی سے پھیل رہا ہے ۔
حرمل (ہرمل) بھی ایک ایسی نادر اور انتہائی حیران کن اثرات رکھنے والی جڑی بوٹی ہے جو ہر گھر میں لازمی ہونی چاہئے تاکہ وبائی امراض اور کیڑوں مکوڑوں کا علاج کیا جاسکے ۔گھروں سے کیڑے مکوڑوں کا خاتمہ کرنے کے لئے جو سپرے وغیرہ کئے جاتے ہیں ان کی وجہ سے زیادہ خطرناک امراض پیدا ہوتے ہیں حرمل کی دھونی دیکر نہ صرف ڈینگی وائرس ،مچھروں،کیڑوں سے بچا جاسکتا ہے بلکہ باقاعدگی سے جس گھر میں حرمل جلائی جاتی ہے وہاں سے ڈپریشن اورجنات وغیرہ بھی بسیرا نہیں کرتے۔

صدیوں سے حرمل ایک مقدس و روحانی مقصد کے لئے استعمال ہوتی آرہی ہے ۔جدید تحقیقات نے اسکو اینٹی بیکٹیرل اور اینٹی وائرل خصوصیات کا حامل شاہکار قرار دیا ہے۔ماہرین کے مطابق حرمل انسان کے مرکزی نظام اعصاب کو تقویت دیتی ہے جس سے موڈ بہترین ہوجاتا اور انسان ڈپریشن سے نکل جاتا ہے۔پاکستان میں حرمل پنسار سٹوروں پر عام دستیاب ہے .

حرمل کی دھونی دینے سے گھر کی فضا انسان دوست بن جاتی ہے ۔وہ لوگ جنہیں نیند کا پرابلم ہے وہ ہفتہ میں دو بار حرمل اور لوبان کی دھونی لازمی گھر میں دیتے رہا کریں ۔حیران کن تحقیق ہے کہ اس سے خواتین کے ایام میں پیدا ہونے والی بے قاعدگی بھی ختم ہوجاتی ہے۔

حرمل کی دھونی دینے سے مچھر بھاگ جاتے ہیں۔ اگر اس کا سبز پودا کمرے میں رکھ دیا جائے تو مچھر کمرے میں داخل نہیں ہوتے ۔طبی ماہرین لوباں اور حرمل ملا کر اسکی دھونی دینے کا مشورہ دیتے ہیں ۔اسکا اثر کئی دن تک رہتا ہے اور اس گھر سے جراثیم کئی دن تک دور رہتے ہیں۔ آگ کے انگاروں پر لوبان حرمل ڈالنے سے جودھواں اٹھتا ہے وہ کونے کونے سے کیڑوں مچھروں اور جنات کو گھر کی جان چھوڑنے پر مجبور کردیتا ہے،نہ یقین آئے توآزما کر دیکھ لیں۔۔۔۔۔
ایک اور فائدہ۔۔۔۔۔ زیتون کے تیل میں ہرمل جلاکر تیل کو چھان لیں اور کسی ڈراپر میں ڈال دیں روزانہ رات کو سونے سے پہلے دونوں کانوں میں دو دو قطرے ڈالیں کانوں کے امراض دور ھو جائیں گے اور کانوں میں شور ختم۔۔۔ میل کچیل بھی صاف اگر معلومات اچھی لگے تو اگے شیئر ضرور کریں حکیم آصف محمود 03366116779

18/07/2025
ویسے تو انجیر قبض کے لیے بہت اچھی ہیں لیکن قبض کے ساتھ ساتھ یہ معدے اور جگر کی گرمی کو بھی دور کرتا ہے
07/07/2025

ویسے تو انجیر قبض کے لیے بہت اچھی ہیں لیکن قبض کے ساتھ ساتھ یہ معدے اور جگر کی گرمی کو بھی دور کرتا ہے

Address

Swat Dawakhana Sector G-6 Abpara Market
Islamabad

Telephone

+923366116779

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Asif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hakeem Asif:

Share