02/06/2026
🌙 Sunnah Hijama Dates – June 2026 🌙
اپنی صحت کو سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق بہتر بنانے کا بہترین موقع۔
حجامہ ایک قدیم اور مؤثر طریقۂ علاج ہے جو جسم سے فاسد مادوں کے اخراج، درد میں کمی اور عمومی صحت کی بہتری میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
📅 جون 2026 کی سنت کے مطابق حجامہ کی تاریخیں درج ذیل ہیں۔
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲