26/08/2026
ڈاکٹر رحمان فزیکل تھراپی کلینک بنی گلہ، اسلام اباد۔
اب بنی گالا، اسلام آباد میں معیاری اور جدید فزیکل تھراپی کی سہولیات دستیاب ہیں۔ 🏥
👨⚕️ ڈاکٹر رحمان خان
ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی
ایس زیڈ اے بی ایم یو، اسلام آباد
✨ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ماہر عملہ
👩⚕️ سینئر فی میل فزیوتھراپسٹ دستیاب
🏠 ہوم فزیوتھراپی سروس بھی دستیاب
🏥 خصوصی علاج:
🔹 منجمد کندھا (فروزن شولڈر)
🔹 پٹھوں کا درد
🔹 فالج اور جسمانی کمزوری کی بحالی
🔹 کمر اور ریڑھ کی ہڈی کا درد
🔹 ڈسک سلپ / ہرنی ایٹڈ ڈسک
🔹 پیدائشی معذوری کی دیکھ بھال
🔹 عرق النسا (سائیاٹیکا)
🔹 جوڑوں کا درد
🔹 سر درد سے نجات
🔹 ریڑھ کی ہڈی کے امراض
🔹 معذوری کی بحالی
🔹 پولیو اور بچوں کی جسمانی حرکت کی بحالی
کومبو یونٹ مشین کے ذریعے فزیکل تھراپی
⚕️ جدید فزیکل تھراپی مشینوں اور جدید تکنیکوں کے ذریعے مؤثر بحالی
اوقاتِ کار:
روزانہ شام 3:30 بجے سے رات 9:00 بجے تک
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے کال/واٹس ایپ:
0333-9165886
0324-0877652
📍 پتہ:
786 روڈ، حاجی صابر پلازہ، بنی گالا، اسلام آباد
🌸 اپنی صحت، حرکت اور زندگی کے معیار کو بہتر بنائیں۔
آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔
آپ کی بہتر صحت، ہماری اولین ترجیح ہے۔