Dr Sakeena Medical Tips

Dr Sakeena Medical Tips صحت بہت بڑھی نعمت ہے''.. 💊🩺🥼
(2)

تسلیم کرنا ایک اچھی عادت ہے جو ہر کوئی نہیں کرتا ۔۔ شام بخیر
07/06/2026

تسلیم کرنا ایک اچھی عادت ہے جو ہر کوئی نہیں کرتا ۔۔ شام بخیر

ڈاکٹر نائلہ کراچی سے کویٹہ کے حادثے پر اپنی ہسپتال کو طرف سے اظہار افسوس ۔۔ ان کی علاج اغا خان میں ہو رہا ہے۔
07/06/2026

ڈاکٹر نائلہ کراچی سے کویٹہ کے حادثے پر اپنی ہسپتال کو طرف سے
اظہار افسوس ۔۔ ان کی علاج اغا خان میں ہو رہا ہے۔

‏کویٹہ کے سول ہسپتال میں ڈیوٹی کے دوران ڈاکٹر پر تیزاب پینکھا گیا بہت افسوس اور دکھ کی بات ہے...
06/06/2026

‏کویٹہ کے سول ہسپتال میں ڈیوٹی کے دوران ڈاکٹر
پر تیزاب پینکھا گیا بہت افسوس اور دکھ کی بات ہے...

06/06/2026

ویلڈنگ سیکھ لیتی تو اچھا تھا 😂🩺🥼

محبت کی دنیا ہے پھر بھی بے وجہ نفرت لیے پھرتے ہے ۔۔ اسلام علیکم صبح بخیر
06/06/2026

محبت کی دنیا ہے پھر بھی بے وجہ نفرت لیے پھرتے ہے ۔۔ اسلام علیکم صبح بخیر

شام بخیر ۔۔۔زندگی بینا دوست کے ادھوری ہے۔۔
05/06/2026

شام بخیر ۔۔۔
زندگی بینا دوست کے ادھوری ہے۔۔

رات کی ڈیوٹی میں اس لیے کرتی ہوں کے صبح کی نماز پڑھ لیتی ہوں
05/06/2026

رات کی ڈیوٹی میں اس لیے کرتی ہوں کے صبح کی نماز پڑھ لیتی ہوں

انسان کی قدر اس کے کام اور نیت سے ہوتی ہے ۔۔ ڈاکٹر اسیہ
04/06/2026

انسان کی قدر اس کے کام اور نیت سے ہوتی ہے ۔۔ ڈاکٹر اسیہ

اسلام و علیکم صبح سویرے ایک ڈیلیوری کیس آیا بہت تکلیف میں تھی ۔۔اللہ کا شکر ہے بچہ ٹھیک ہے ۔۔
04/06/2026

اسلام و علیکم صبح سویرے ایک ڈیلیوری کیس آیا بہت تکلیف میں تھی ۔۔
اللہ کا شکر ہے بچہ ٹھیک ہے ۔۔

03/06/2026

آج کل کے پاکستان میں ڈاکٹر ایسے ہے 🩺😂

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sakeena Medical Tips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Sakeena Medical Tips:

Share