23/08/2026
فالج کے بعد بحالی ایک مسلسل سفر ہے، اور بروقت و مناسب Physiotherapy اس سفر کو آسان بنا سکتی ہے۔ 🩵
CareFirst Rehab گھر پر ماہر Physiotherapy کے ذریعے مریض کی mobility، strength اور روزمرہ کی activities بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
📱 WhatsApp: 0346-0296289
🏠 Professional Home Physiotherapy
CareFirst Rehab — صحت کی بحالی، آپ کے گھر سے۔