28/07/2026
Success Is Even More Meaningful When Shared 💚
As a computer professional with a Master's degree in Computer Science, 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐎𝐛𝐚𝐢𝐝𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐀𝐬𝐥𝐚𝐦 from Pakistan chose to build his journey with TIENS in 2003.
✨ Today, he is a proud Gold Lion, with achievements including the
✔ Car Award
✔ Yacht Award
✔ Loyalty Award
✔ International Trainer Recognition
✔ Pride of TIENS Award
But for him, the most rewarding part of the journey isn't the awards,
it's helping others achieve their dreams, improving lives through health, building lasting relationships, and growing together with the global TIENS family.
One of his most unforgettable moments was standing on the international stage in Jakarta, in front of more than 100,000 TIENS family members, where Chairman Dr. Li Jin Yuan personally presented him with the key to his Car Award.
💚 "The greatest success is growing together and helping others succeed."
𝘽𝙚𝙩𝙩𝙚𝙧 𝙏𝙄𝙀𝙉𝙎, 𝘽𝙚𝙩𝙩𝙚𝙧 𝙇𝙞𝙛𝙚
کامیابی اُس وقت اور بھی بامعنی بن جاتی ہے جب اسے دوسروں کے ساتھ بانٹا جائے۔ 💚
کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز ڈگری رکھنے والے پاکستان کے ممتاز کمپیوٹر پروفیشنل محمد عبیداللہ اسلم نے سن 2003 میں ٹائینز کے ساتھ اپنے کامیاب سفر کا آغاز کیا۔
✨ آج وہ گولڈ لائن کے اعزاز پر فائز ہیں، اور انہیں درج ذیل نمایاں اعزازات حاصل ہو چکے ہیں:
✔ کار ایوارڈ
✔ یاٹ ایوارڈ
✔ وفاداری (Loyalty) ایوارڈ
✔ بین الاقوامی ٹرینر کا اعزاز
✔ پرائیڈ آف ٹائینز ایوارڈ
لیکن اُن کے نزدیک اس سفر کا سب سے قیمتی پہلو ایوارڈز یا اعزازات نہیں، بلکہ لوگوں کو اُن کے خوابوں کی تعبیر دلانے، صحت مند زندگی کی جانب رہنمائی کرنے، مضبوط اور دیرپا تعلقات استوار کرنے، اور عالمی ٹائینز خاندان کے ساتھ مل کر ترقی کرنے کا موقع ہے۔
ان کی زندگی کا ایک ناقابلِ فراموش لمحہ وہ تھا جب جکارتہ میں ایک بین الاقوامی تقریب کے دوران، ایک لاکھ سے زائد ٹائینز فیملی ممبران کی موجودگی میں، چیئرمین ڈاکٹر لی جن یوان نے اپنے دستِ مبارک سے انہیں کار ایوارڈ کی چابی عطا کی۔
💚 "حقیقی کامیابی یہ ہے کہ ہم خود بھی آگے بڑھیں اور دوسروں کو بھی کامیاب ہونے کا موقع دیں۔"
بہتر ٹائینز، بہتر زندگی