01/06/2026
🚭 World No To***co Day
آج ماں جی ریہیب میں World No To***co Day کے حوالے سے ایک آگاہی سیشن منعقد کیا گیا۔ سیشن کی قیادت
Clinical Psychologist Manzoor Hussain اور
Dr. Parishay Khan نے کی
۔ اس سیشن میں تمباکو نوشی کے جسمانی، نفسیاتی اور سماجی نقصانات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ شرکاء کو بتایا گیا کہ نکوٹین دماغ پر اثر انداز ہو کر بے چینی، چڑچڑاپن، ڈپریشن اور انحصار (Dependence) پیدا کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ تمباکو کے منفی اثرات رویّوں (Behavior) پر بھی روشنی ڈالی گئی، جن میں غصہ، توجہ میں کمی اور فیصلہ سازی کی صلاحیت متاثر ہونا شامل ہیں۔ سیشن کا مقصد تمباکو کے نقصانات سے آگاہی پیدا کرنا اور صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دینا تھا۔
Presented by:
Clinical Psychologist Manzoor Hussain
Dr. Parishay Khan
***coDay ***co 🚭🧠💚