Dietician Sohaib khan

Dietician Sohaib khan weight loss expert, 8 year clinic experience, more than 28k successful client
more than 1000 live morning show

31/08/2026

جب انسولین اونچی ہوتی ہے تو گلوکاگون صفر ہو جاتا ہے۔ جیسے ہی خون میں انسولین نیچے گرتی ہے، گلوکاگون ایکٹیو ہو کر فیٹ
برننگ شروع کر دیتا ہے۔۔
وزن کیلیے گلوکاگان کیسے ٹھیک کریں

30/08/2026

کیا انڈے کی زردی (Egg Yolk) وزن بڑھاتی ہے یا چربی پگھلانے میں مدد کرتی ہے؟
راز👇

29/08/2026

میگنیشیم کی کمی سے انسولین ریزسٹنس بڑھتی ہے، جس سے پیٹ کی چربی کم ہونا بند ہو جاتی ہے اور رات کو میٹھے کی شدید خواہش (Late-night Cravings) ہوتی ہے۔وزن کم کرنے کا راز👇

29/08/2026

اگر جسم میں زنک کم ہو جائے تو میٹابولزم کی رفتار گِر جاتی ہے اور انسولین کی مزاحمت (Insulin Resistance) بڑھنے لگتی ہے۔
​زنک بھوک کو کنٹرول کرنے والے ہارمونز کو بھی متوازن رکھتا ہے۔

28/08/2026

مورنگا کے پتوں میں Quercetin اور Chlorogenic Acid کی بھاری مقدار ہوتی ہے۔یہ تھائیرائیڈ اور میٹابولزم کو قدرتی طور پر بوسٹ کرتا ہے جس سے بیٹھے بیٹھے کیلوریز برن کرنے کی صلاحیت بڑھتی ہے۔

28/08/2026

آج کی ٹپ ✅السی میں موجود لیگننز اضافی ایسٹروجن کو نیوٹرلائز اور اس میں موجود Soluble Fiber انسولین کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔
وزن اور ہارمون کون ٹہیک کرنا چاہتا ہے؟

27/08/2026

اجوائن معدے میں تیزابیت اور ہاضمے کے رس کو متحرک کرتا ہے جس سے خوراک میں موجود پیچیدہ فیٹس فوری طور پر ٹوٹ جاتے ہیں۔

27/08/2026

الائچی جسم کے اندر فائبر اور پروٹین کی بریک ڈاؤن کو تیز کر کے انتڑیوں میں گیس اور ورم (Water Retention/Bloating) کو ختم کرتی ہے۔
​اس کے اینٹی آکسیڈینٹس جگر پر جمی چربی (Fatty Liver) کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوئے ہیں۔

26/08/2026

آج کی سپیشل ٹپ روزانہ 3g زیرہ پاؤڈر دہی کے ساتھ کھانے والی مرد اورخواتین کا فیٹ لاس دوسرے گروپ کے مقابلے میں 3 گنا زیادہ دیکھا گیا۔کیا آپ کم کرنا چاہتے ہیں؟

26/08/2026

وٹامن A جسم کے فیٹ سیلز کو سگنل بھیجتا ہے کہ وہ پرانی جمی ہوئی چربی کو گرمی اور انرجی میں بدلیں۔ اس کی کمی سے وزن اٹک جاتا ہے اور جلد پر خشک چھائیاں آنے لگتی ہیں۔

Address

B 17, Block B Gate 1
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dietician Sohaib khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dietician Sohaib khan:

Shortcuts

Share