21/03/2026
اے اللہ، اے رحمان، اے رحیم وکریم!
اس مبارک دن کے صدقے پوری امتِ مسلمہ پر اپنا رحم و کرم فرما۔ ہمارے روزوں، نمازوں اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔ دنیا بھر کے مسلمانوں کو خوشیاں، امن اور اتحاد نصیب فرما اور ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا کر۔ آمین!
آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید الفطر مبارک ہو ✨
Regards
Akmal Khan
MA Lab Solutions