03/06/2026
ایک نئی زندگی کو دنیا میں لانے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر، باہمی مشاورت کے ساتھ اور ماں کی جسمانی و ذہنی صحت کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا جانا چاہیے۔ حمل اور زچگی کا سفر ایک ماں کی صحت و زندگی پر گہرا اثر ڈالتا ہے، اس لیے اس فیصلے میں اسکا شامل ہونا بےحد اہم ہے ۔
ماں کی صحت اور خواہش کو ترجیح دینا صرف بنیادی حق ہی نہیں بلکہ ایک خوشحال اور محفوظ معاشرے کی ضرورت بھی ہے۔
Govt of Punjab Health & Population Department Directorate General-Population Welfare, H&P Department Punjab