HBS herbal clinic & hijama center

HBS herbal clinic & hijama center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HBS herbal clinic & hijama center, Health & Wellness Website, Khaki shah Road near Chandni chok, Jhang Sadar.

ہم پیشہ ورانہ حجامہ (کپنگ تھراپی) خدمات فراہم کرنے میں ماہر ہیں تاکہ آپ کے جسم اور ذہن کو تازہ دم کیا جا سکے۔ ہم مکمل علاج پر توجہ مرکوز کرتے ہیں اور آپ کی مجموعی صحت کو محفوظ، مؤثر اور قدرتی طریقوں سے بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔

27/05/2026
Available 120ml/ 200ml03117592484
14/05/2026

Available 120ml/ 200ml
03117592484

یہ پروڈکٹ ان مرد اور خواتین کے لیے ہے جو بالوں کے گرنے، روکھا پن، جڑوں سے کمزور  بالوں کی ضدی خشکی اور خارش سے بے حد پری...
09/05/2026

یہ پروڈکٹ ان مرد اور خواتین کے لیے ہے جو بالوں کے گرنے، روکھا پن، جڑوں سے کمزور بالوں کی ضدی خشکی اور خارش سے بے حد پریشان ہیں۔
بالوں سے گرنے والے سفید ذرات نہ صرف آپ کے بالوں کو بے جان کر دیتے ہیں بلکہ دوسروں کے سامنے شرمندگی کا باعث بھی بنتے ہیں۔
آپ نے شاید بہت سے شیمپو آزمائے ہوں گے جو بالوں کو جھاڑو جیسا روکھا تو کر دیتے ہیں لیکن خشکی وہیں کی وہیں رہتی ہے۔
اصل میں آپ کی کھوپڑی کو صفائی سے زیادہ قدرتی نمی کی ضرورت ہے، جو صرف جڑوں تک پہنچ کر ہی اسے ختم کر سکتی ہے۔
اسی لیے HBS Ayurvedic Shampoo اس میں موجود دیسی اجزاء خاص طور پر آپ کی کھوپڑی کو وہ غذا دیتا ہے جس سے خشکی جڑ سے ختم ہو جاتی ہے۔
اب آپ کے بال ہوں گے بالکل صاف، نرم اور جاندار۔ بغیر کسی ڈر کے اپنے پسندیدہ گہرے رنگ کے کپڑے پہنیں اور پراعتماد رہیں۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ:
03117592484

بالوں کا گرنا اب ماضی کا قصہ!"کیا آپ کے بال وقت سے پہلے  گر رہے ہیں؟HBS آیورویدک شیمپو لایا ہے قدرت کا انمول تحفہ۔ خالص ...
07/04/2026

بالوں کا گرنا اب ماضی کا قصہ!
"کیا آپ کے بال وقت سے پہلے گر رہے ہیں؟HBS آیورویدک شیمپو لایا ہے قدرت کا انمول تحفہ۔
خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ
یہ فارمولا بالوں کو جڑوں سے مضبوط، گھنا اور چمکدار بناتا ہے۔
گرتے بالوں کا فوری خاتمہ
خشکی اور سکری سے مکمل نجات
بالوں کی قدرتی لمبائی اور مضبوطی
آج ہی آزمائیں
اور اپنے بالوں کو دیں وہ پیار جس کے وہ حقدار ہیں۔ کیونکہ آپ کے بال آپ کی پہچان ہیں!"

03117592484

کیا آپ بالوں کے گرنے اور کمزوری سے پریشان ہیں؟ 😟🚫​اب فکر چھوڑیں! HBS آیورویدک شیمپو لایا ہے آپ کے لیے قدرت کا خاص تحفہ۔ ...
21/03/2026

کیا آپ بالوں کے گرنے اور کمزوری سے پریشان ہیں؟ 😟🚫
​اب فکر چھوڑیں! HBS آیورویدک شیمپو لایا ہے آپ کے لیے قدرت کا خاص تحفہ۔ 🌿 قدیم آیورویدک نسخوں اور خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ یہ شیمپو بالوں کی کھوئی ہوئی چمک واپس لاتا ہے اور انہیں جڑوں سے بے مثال مضبوطی دیتا ہے۔ ✨
​HBS آیورویدک شیمپو کے فوائد:
✅ بالوں کا گرنا فوراً روکے۔
✅ بالوں کو لمبا، گھنا بنائے ۔
✅ خشکی اور سکری کا مکمل خاتمہ۔
✅ ، خالص قدرتی اجزاء۔
​اپنے بالوں کو دیں وہ پیار جس کے وہ حقدار ہیں! ❤️
​📲 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 03117592484

Address

Khaki Shah Road Near Chandni Chok
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HBS herbal clinic & hijama center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share