Rehmania Dawakhana

Rehmania Dawakhana ۔

For Sale : # Chia seeds,Pumpkin seeds, quinoa seeds, Asbaghool/ Aspaghol Husk, Shifa herat, karamati oil, Salab misri , Moringa , Neem oil, Egg oil, Imli Aloo bukhara , murabba saib/Apple, Murabba Carrot, Mardana Kamzori , High BP , High Sugar remedies.

ویسے تو ڈاکڑ بھی اپنے آپ کو بہت ہوشیار کہتے ہیں اور حکیم تو ان سے بھی دو قدم آگے ہیں لیکن کوئی تو ہو جو کسی کا کوئی فائد...
02/06/2026

ویسے تو ڈاکڑ بھی اپنے آپ کو بہت ہوشیار کہتے ہیں اور حکیم تو ان سے بھی دو قدم آگے ہیں
لیکن کوئی تو ہو جو کسی کا کوئی فائدہ کرے
اگر کسی بھی دوست کو قبض رہتی ہو تو یہ نسخہ لازمی نوٹ کر لیں
ھوالشافی : گل بنفشہ عمدہ دس تولہ رات کو ایک کلو پانی میں بھگو دیں اور صبح صبح نرم نرم آنچ پر رکھیں جب ہاف رہ جائے تو اتار لیں اور مل کر چھان لیں
اس پانی میں روغن بادام دس تولہ ڈال کر نرم نرم آگ پر پکا لیں جب پانی سارا خشک ہو جائے تو تیل کو کسی شیشی میں محفوظ کر لیں
رات کو سوتے وقت چھ ماشہ گرم دودھ میں ملا کر پیئیں
قبض کا ازالہ ہو جائے گا

سیانے کہتے ہیں دل ٹھیک ہو تو پورا جسم ٹھیک اور اگر دل خراب ہو تو پورا جسم بیمار لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آج ہم سب سے زیادہ لو...
01/06/2026

سیانے کہتے ہیں دل ٹھیک ہو تو پورا جسم ٹھیک اور اگر دل خراب ہو تو پورا جسم بیمار
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آج ہم سب سے زیادہ لوڈ بھی دل پہ ہی ڈال رہے ہیں
ٹینشن پریشانی کا لوڈ بھی دل پہ
شوگر چینی کا لاڈ بھی دل پہ
کولیسٹرول ٹرائی گلیسراییڈز کا لوڈ بھی دل پہ
موبائل کا یوز اور نیند کی کمی کا لوڈ بھی دل پہ

تو پھر دل کو پروٹوکول بھی ملنا چاہیے
لیکن ہم اس کی دوائی اس وقت کھاتے ہیں جب جہ لڑھکنے لگتا ہے ہمیں پہلے ہی حفظ ماتقدم کے طور پر اس کچھ سپورٹ کرنا ہو گا۔

❤️ محافظِ قلب — دل کی صحت کا قدرتی خیال ❤️
کیا آپ اپنے دل کی صحت کے بارے میں فکر مند ہیں؟
آج کل بے ترتیب طرزِ زندگی، ذہنی دباؤ، چکنائی والی غذائیں اور جسمانی سرگرمی کی کمی دل کے مسائل کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں۔
🌿 محافظِ قلب ایک ایسا ہربل فارمولا ہے جو دل کی عمومی صحت اور تندرستی کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
✅ دل کی صحت کے لیے معاون ✅ جسمانی توانائی برقرار رکھنے میں مددگار ✅ روزمرہ زندگی میں چستی اور تازگی کا احساس ✅ قدرتی اجزاء پر مشتمل
💚 صحت مند دل، خوشحال زندگی کی بنیاد ہے۔

⚠️ نوٹ: یہ ایک ہربل پراڈکٹ ہے۔ کسی بھی بیماری کی تشخیص، علاج یا دوا کا متبادل نہیں۔ اگر آپ دل کے مریض ہیں یا کوئی دوا استعمال کر رہے ہیں تو اپنے معالج سے مشورہ کریں۔

حکیم محمد خان
فاضل الطب والجراحت نیشنل کونسل فار طب اسلام اباد
رجسٹرڈ پریکٹشنر پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن
رحمانیہ دواخانہ 18 ہزاری جھنگ
Whatsapp #03444253576
اگر آپ ہربل چیزیں استعمال کرتے رہتے ہیں اپنی صحت کی حفاظت کے لیے تو ہمارے واٹس اپ گروپ کو جوائن کریں
اور ہربل چیزوں کے بارے معلومات اور وقتا فوقتا آنے والی آفرز سے فائدہ اٹھائیں

https://chat.whatsapp.com/Fg97W5Rk9Ex5PGwTnyiQcr

اگر آپ کسی مرض یا دوائی متعلق کچھ پو چھنا چاہتے ہیں یا کوئی نسخہ استعمال کر رہے ہیں حکیم صاحب سے ویری فائی کروانا چاہتے ہیں تو بھی رابطہ کر کے مسئلہ کا حل پوچھ سکتے ہیں

❤️🌿

عید کا واقعی بہت مزہ تھا میرا چھوٹا حماد کہنے لگا کہ ابو یہ عید تو بار بار آتی رہے گے کچھ دنوں کے بعد  میں نے پو چھا کیو...
31/05/2026

عید کا واقعی بہت مزہ تھا میرا چھوٹا حماد کہنے لگا کہ ابو یہ عید تو بار بار آتی رہے گے کچھ دنوں کے بعد
میں نے پو چھا کیوں کیا ہوا کہنے لگا ابو عید بہت اچھی تھی
اور واقعتا عید بہت اچھی تھی اتنی اچھی تھی کہ ہم فیس بک دوستوں کے ساتھ گپ شپ بھی بھول گئے ۔
زندگی میں یہ عیدیں یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں زندگی جینے کے کیے آتی ہیں۔
چونکہ گرمی کا موسم ہے نوجوانوں کو خاص طور پر اور جوانوں کو بھی بیف وغیرہ کھا کے گرمی کا احساس ہوتا ہے پھر انسان ہے اخر
کسی جگہ اپنی ہوس پوری کرنے کی کوشش کرتا ہے یا پھر جریان اح**ام مشت ذنی کا شکار ہو جاتا ہے۔
میرے پاس ایک ایسا نسخہ ہے نوجوانوں کی گرمی کو دور کرتا ہے
جوانوں میں سرعت انزال اور کمزوری کو ختم کرتا ہے اور مثانہ کی گرمی دور کرتا ہے
مکمل ہربل ہے کوئی اس میں کیمیکل سٹیرائیڈز نہیں ہیں
بس دودھ میں بھگو کے رات کو رکھنا پڑتا ہے صبح صبح ہلا کے پی لیا جاتا ہے
چند دنوں کے بعد ہی رزلٹ ملنا شروع ہو جاتے ہیں
جو دوست یہ نسخہ منگوانا چاہتے ہیں اور اپنی زندگی جینا چاہتے ہیں
وہ میرے واٹس اپ نمبر پہ رابطہ کر کے منگوا سکتے ہیں
حکیم محمد خان
فاضل الطب والجراحت
رجسٹرڈ پریکٹشنر پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن
رحمانیہ دواخانہ 18 ہزاری جھنگ
Whatsapp #03444253576
اگر آپ ہربل چیزیں استعمال کرتے رہتے ہیں اپنی صحت کی حفاظت کے لیے تو ہمارے واٹس اپ گروپ کو جوائن کریں
اور ہربل چیزوں کے بارے معلومات اور وقتا فوقتا آنے والی آفرز سے فائدہ اٹھائیں

https://chat.whatsapp.com/Fg97W5Rk9Ex5PGwTnyiQcr

اگر آپ کسی مرض یا دوائی متعلق کچھ پو چھنا چاہتے ہیں یا کوئی نسخہ استعمال کر رہے ہیں حکیم صاحب سے ویری فائی کروانا چاہتے ہیں تو بھی رابطہ کر کے مسئلہ کا حل پوچھ سکتے ہیں

چھلکا اسبغول کیسے استعمال کریں ؟؟؟جو میرا تجربہ ہے وہ آپ کو بتا دیتا ہوں باقی آپ خود سمجھدار ہیں ماشاءاللہ اس طرح کریں ا...
30/05/2026

چھلکا اسبغول کیسے استعمال کریں ؟؟؟

جو میرا تجربہ ہے وہ آپ کو بتا دیتا ہوں باقی آپ خود سمجھدار ہیں ماشاءاللہ
اس طرح کریں ایک کلو دودھ لیں اچھی طرح گرم کریں اور ٹھنڈا کر کے اس میں ایک چھلکا اسبغول کے ملا کے فریج میں رات بھر رکھ دیں ۔
صبح نماز ادا کر کے اس چھلکا کو اچھی طرح ہلا کے پی جائیں اور 21 دن پینے کے بعد اپنی صحت کی اور آج کی صحت کا اندازہ لگائیں کہ یہ کتنی مفید ہے۔
جسمانی طور پر مضبوط کرتا ہے
قبض کو دور کرتا ہے
چہرہ ٹماٹر جیسا ہو جاتا ہے
کمزوری کو دور کرتا ہے
ماہر طب حکیم محمد خان
رحمانیہ دواخانہ رجسٹرڈ
0344-4253576

اسے حقیقی عدل و انصاف کہتے ہیں- حضرت عمر رضی اللہ عنہ یاد آ گئے۔زمین پر لیٹے ہوئے اس شخص کا نام ڈاکٹر الحسن عبد الرحمن و...
30/05/2026

اسے حقیقی عدل و انصاف کہتے ہیں- حضرت عمر رضی اللہ عنہ یاد آ گئے۔
زمین پر لیٹے ہوئے اس شخص کا نام ڈاکٹر الحسن عبد الرحمن واتارا ہے، یہ ساحلِ عاج کے صدر ہیں۔ یہ اپنی ذاتی خرچ پر حج کے لیے آئے ہیں۔ انہوں نے سعودی شاہی دیوان سے معذرت کی کہ وہ سرکاری پروٹوکول کے مطابق شاہی محل میں، دنیا کے حکمرانوں اور وزیروں کی طرح قیام نہیں کرنا چاہتے۔
اب سوال یہ ہے کہ ان کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی گارڈز کہاں ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ وہ اپنے ساتھ کوئی محافظ نہیں لائے، بلکہ اپنے ملک کے عام لوگوں کے ساتھ حج کے مناسک ادا کر رہے ہیں، اور سعودی محافظوں کو بھی اجازت نہیں دیتے۔
ڈاکٹر الحسن کے اقتدار میں آنے کے بعد ساحلِ عاج کی سیاسی، سیکیورٹی اور معاشی صورتحال میں استحکام آیا ہے، اور اس غریب ملک کی فی کس آمدنی پانچ ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
وہ اللہ جل جلالہ کے ایک مخلص اور عادل بندے ہیں، جو پورے اخلاص کے ساتھ عبادت اور خدمت انجام دیتے ہیں۔
انہوں نے انصاف کیا، اسی لیے امن کے ساتھ سوتے ہیں۔

اس دفعہ حج کی تصویریں دیکھ کے دل دھک دھک کرتا تھا کہ کاش میں بھی وہاں ہوتا۔۔۔۔۔۔ایک مسلمان اور مومن کا دل اللہ سے اللہ ک...
29/05/2026

اس دفعہ حج کی تصویریں دیکھ کے دل دھک دھک کرتا تھا کہ کاش میں بھی وہاں ہوتا۔۔۔۔۔۔

ایک مسلمان اور مومن کا دل اللہ سے اللہ کے رسول سے اٹکا رہتا ہے ۔
اس کی یہی صورت ہوتی ہے سوچتا ہے کہ اس کام سے کہیں میرا اللہ ناراض نہ ہوجائے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ناراض نہ ہو جائیں
چونکہ وہ ان کی ناراضگی افورڈ نہیں کر سکتا۔ اور جہاں اللہ اور اللہ کے روسول کے چاہنے والے اکٹھے ہوں وہاں اس کا بھی جانے کو دل کرتا ہے
سنا ہے ایک ریڑھی لگانے والا مزدور حج کر آیا اللہ نے اسے توفیق دے ایک بندے نے اس سے پوچھا کہ آپ تو ریڑھی لگاتے ہو آپ کیسے حج کر آۓ تو ریڑھی والا کہنے لگا کہ میں ریڑھی لگاتا ہوں نعوز باللہ میرا اللہ تو ریڑھی نہیں لگاتا
تو بھائی نیت کرو اللہ سے مانگو
اللہ اپنے در پہ ضرور بلائے گا

شوگر سے بچنا ہے تو سٹیویا کو لازمی اپنے پاس رکھیں
29/05/2026

شوگر سے بچنا ہے تو سٹیویا کو لازمی اپنے پاس رکھیں

26/05/2026

صحت مند طریقے سے عید گزارنے کے لیے چند تدابیر
انسانی خوراک میں گوشت ہمیشہ سے اہمیت کا حامل رہا ہے شروع سے ہی یہ خوراک کا اہم جزو رہا ہے ۔ہمارے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ وسلم کو بھی گوشت بہت پسند تھا انہوں نے اس کی تعریف فرمائی اور اسے مفید قرار دیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبانی گرامی سے جب کوئی ارشاد صادر ہوا تو وہ ایک ٹھوس حقیقت ہے اور اس پر ایمان لانا آخرت کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی میں بھی فوائد سے لبریز ہے۔کیوں کہ انسانی جسم کے رگ و ریشہ بھی پروٹین سے بنے ہوئے ہیں اور دوران حرکت یہ پروٹین مادے تحلیل ہوتے رہتے ہیں مسلسل پروٹین غذا کی ضرورت ہوتی ہے طبی ماہرین کے مطابق ایک صحت مند آدمی کو روزانہ سو سے ڈیڑھ سو گرام تک گوشت کھانا چاہئیے ۔
عید قربان پر گوشت کی فراوانی ہوتی ہے اور بسیار خور بہت زیادہ گوشت کھا کر بیماریوں کو بڑھاوا دیتے ہیں اکثر مریض زیادہ کھانے سے ہسپتالوں کا رُخ کرتے
ہیں ایک ہی وقت میں زیادہ گوشت کھانا فائدے کی بجائے الٹا نقصان دیتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔آئیے اس عید الاضحی پر اپنی غذا کو صحت مند لیکن مزے دار بنائیں۔
تازہ گوشت کو ہضم کرنے میں کافی وقت لگتا ہے اچھی طرح پکا ہوا گوشت استعمال کرنے کی کوشش کریں تاکہ اس میں بکٹیریا نہ ہو۔
شدید گرمی ہے گوشت پکاتے وقت کم سے کم مصالحہ جات استعمال کریں۔ساتھ میں دہی پیاس کی شدت کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔لہذا دہی کھانا بہت مفید ہے۔
کھانے میں توازن برقرار رکھنے کے لئے ساتھ میں صحت مند کھانا نہ بھولیں اس سلاد میں تمام سبز اور سرخ رنگ شامل کرنے کی کوشش کریں اسے غذائیت سے بھرپور بنائیں۔
کولڈ ڈرنکس سے دور رہیں یہ یقین کر لیں کہ ان سوفٹ ڈرنکس یا کولا مشروبات میں کچھ بھی اچھا نہیں ہے ۔پیٹ پہلے ہی بھرا ہوتا ہے جس سے فوری طور پر گلے میں خراش اور پیٹ کے انفیکشن کا خطرہ ہو سکتا ہے مزید ان میں موجود چینی کی مقدار
بوجھل پن پیدا کرتی ہے ۔
اگر آپ تلے ہوئے گوشت کا استعمال کر رہے ہیں تو آپ اسے اپنے نظام ہضم کو نقصان پہنچانے کا زیادہ موقع دے رہے ہیں آپ کا خون گاڑھا ہو سکتا ہے اور دل کی رگوں میں پریشانی پیدا کرسکتا ہے اچھی طرح پکا ہوا اور شوربے والا گوشت استعمال کریں۔پکانے میں سرکہ کا استعمال کریں۔
گوشت میں بکرے کا گوشت اور پھر دستی کا گوشت سب سے باریک ریشہ رکھتا ہے۔جلد ہضم ہوتا ہے۔
کھانے کے بعد چہل قدمی ضرور کریں جو کھایا ہے اس کو ہضم کرنا بہت ضروری ہے دوسرا کھانا کم از کم 6 گھنٹے بعد کھائیں۔ معدے کے امراض میں مبتلا افراد کو اس سے زیادہ احتیاط ضروری ہے۔
جن لوگوں کو یورک ایسڈ بڑھنے کی شکایت ہو انہیں قربانی کے جانور کی کلیجی گردے اور دل وغیرہ نہیں کھانی چاہییں۔ حاملہ خواتین کو بھی کلیجی وغیرہ سے گریز کرنا چاہیے گردے کلیجی تلی اور دل میں وٹامن اور پروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں لیکن ان میں چکنائی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے ۔

1. گوشت کھانے سے اگر بلڈ کا پریشر بڑھے تو
زیرہ سفید ،سونف اور الائچی سبز کا قہوہ استعمال کریں ۔

2۔۔ زیادہ کھانے سے اگر پیٹ بوجھل ہو ڈکار اور بد ہضمی ہو تو
اجوائین دیسی ،پودینہ خشک کا قہوہ لیں ۔۔

3۔ اگر جلد میں الرجی یا دھپڑ کی شکائیت ہو تو
دھنیا ،گلاب کے پھول ،زیرہ اور ادرک کا قہوہ پئیں۔

4۔ اگر پیچش اور مروڑ کی کیفیت ہو تو
سونف کو پانی میں پکا کر گھونٹ گھونٹ پئیں۔

5۔ گوشت کھانے سے اگر قبض کی شکائیت ہو جائے تو
5 عدد منقہ پانی میں ابال کر منقہ کھا لیں۔
6۔۔
گوشت کھانے سے اگر منہ پک جائے ، تیزابت اور سینے کی جلن ہو تو
عناب 3 عدد ،الائچی سبز،ملٹھی اور زیرہ سفید کا قہوہ پئیں ۔
7۔گوشت کھانے کے بعد اگر لوز موشن ہوں تو
لونگ اور دارچینی کا قہوہ امرت دھارا کے چند قطرے ڈال کر پئیں۔
نوٹ ۔۔
بھوک لگنے پر کھانا کھائیں،بھوک رکھ کر کھائیں ۔اعتدال سے کھانے ہی میں صحت ہے۔
چھوٹا لقمہ لیں ۔اور اسے اچھی طرح متعدد بار چبائیں۔تاکہ گیسٹرک جوسز زیادہ خارج ہوں۔ معدہ کا ماحول جتنا تیزابی ہوگا گوشت اتنی ہی جلدی ہضم ہوگا۔

ایک گاؤں میں حمزہ نام کا ایک نوجوان رہتا تھا۔ وہ ہر وقت تھکا تھکا محسوس کرتا، جلدی بیمار ہو جاتا اور اس کا وزن بھی بڑھنے...
25/05/2026

ایک گاؤں میں حمزہ نام کا ایک نوجوان رہتا تھا۔ وہ ہر وقت تھکا تھکا محسوس کرتا، جلدی بیمار ہو جاتا اور اس کا وزن بھی بڑھنے لگا تھا۔ ایک دن وہ اپنے دادا کے پاس بیٹھا تھا تو دادا نے مسکراتے ہوئے کہا:

“بیٹا، صحت بڑی نعمت ہے، اور اچھی غذا اس کی چابی۔”

حمزہ نے حیرانی سے پوچھا:
“دادا جان، ایسی کون سی غذا ہے جو واقعی فائدہ دے؟”

دادا اندر گئے اور ایک چھوٹا سا ڈبہ لے آئے۔ اس میں چھوٹے چھوٹے سیاہ دانے تھے۔

“یہ چیا سیڈز ہیں”، دادا نے کہا۔ “یہ چھوٹے ضرور ہیں، مگر طاقت سے بھرپور ہیں۔”

اگلے دن سے حمزہ نے روزانہ پانی اور دودھ میں چیا سیڈز استعمال کرنا شروع کر دیے۔ چند ہفتوں بعد اس نے محسوس کیا کہ اس کی تھکن کم ہو گئی ہے، پیٹ ہلکا رہتا ہے اور جسم میں تازگی محسوس ہوتی ہے۔

اب وہ گاؤں کے لوگوں کو بھی بتانے لگا:
“صحت بڑی دوائیوں سے نہیں، اچھی عادتوں سے بنتی ہے۔”

دیکھتے ہی دیکھتے پورے گاؤں میں چیا سیڈز مقبول ہو گئے۔ لوگ انہیں شربت، دہی، اسموتھی اور ناشتے میں استعمال کرنے لگے۔

دادا جان اکثر کہا کرتے:
“قدرت کی چھوٹی چیزیں ہی بڑے فائدے رکھتی ہیں۔”

اور حمزہ ہر نئے انسان کو یہی نصیحت کرتا:
“اپنی صحت میں سرمایہ کاری کریں، کیونکہ صحت ہی اصل دولت ہے۔”

Address

Kotli Baqir Shah Chak #7 Thal Janoobi
Jhang
35180

Telephone

+923444253576

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmania Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehmania Dawakhana:

Share