31/08/2026
📢 ماہرینِ نفسیات، فزیوتھراپسٹ اور سپیچ تھراپسٹ کی زیر نگرانی ہم مدد کرتے ہیں:
✅ بچوں کے رویّوں کے مسائل
✅ اینگزائٹی اور خوف
✅ غصہ اور ضد
✅ اعتماد کی کمی
✅ توجہ کی کمی (ADHD)
✅ بولنے کے تمام مسائل ( ہکلاہٹ، توتلا پن، ناک میں بولنا، آواز کی خرابی، باریک یا بھاری ہونا )
✅ سماعت کے تمام مسائل
✅ آلہ سماعت اور کوکلئیرامپلانٹ کے بعد کے مسائل
✅ پڑھنے لکھنے میں کمزور بچے
✅ آٹزم، ڈاؤن سنڈروم ، سیربرل پالسی
✅ جذباتی اور سماجی مشکلات
✅ بچوں کی فزیو تھراپی
📢 رابعہ بتول ( سپیچ تھراپسٹ اینڈ سائیکالوجسٹ )
👈 9 سالہ تجربہ
تعلیم و تجربہ
⬅️ ایم ایس سپیچ اینڈ لینگویج پتھالوجی/ تھراپی
⬅️ بی ایس اونر سائیکولوجی
✅ سپیچ تھراپسٹ گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول فور ڈیف جھنگ
✅ ایکس سپیچ تھراپسٹ سی ڈی سی رفاہ انٹرنیشنل اسلام آباد
✅ ایکس سپیچ تھراپسٹ آٹزم ریسورس سینٹر راولپنڈی
✅ ایکس سپیچ تھراپسٹ آغا خان یونیورسٹی ہسپتال
✅ ایکس سپیچ تھراپسٹ رفیقی شہید ویلفیئر ہسپتال شورکوٹ کینٹ
✅ ایکس سائیکالوجسٹ شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد
✅ ممبر آف سپیچ اینڈ ہیئرنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان
📢 کنیز آمنہ ( سپیچ تھراپسٹ اینڈ فزیوتھراپسٹ)
👈 7 سال سے زائد تجربہ
⬅️ ایم ایس سپیچ اینڈ لینگویج تھراپی
⬅️ ایم ایس پیڈز فزیوتھراپی
✅ سپیچ تھراپسٹ اینڈ فزیوتھراپسٹ ، بلوسم سپیشل ایجوکیشن سنٹر جھنگ
🏥 شہر :، پنجاب، جھنگ
📌مکمل پتہ : بلوسم سپیشل ایجوکیشن اینڈ تھراپی سنٹر ، دارلسکینہ روڈ نزد ابراہیم میرج ہال
🗓️ اوقات کار: سوموار تا جمعہ
🕰️( صبح 9 تا شام 5 بجے )
📯نوٹ : آنے سے پہلے لازمی رابطہ کریں
💵مشورہ فیس : 2500 (20 منٹ)
مکمل چیک اپ: 5000 ( 3 گھنٹے)
سیشن فیس یومیہ، 40 منٹ دورانیہ : 1000
ماہانہ فیس : 20000
⬅️ مستحقین کے لیے زکوٰۃ و صدقات دستیاب ہیں