22/08/2026
الحمدللہ! بچی کو بار بار جھٹکے لگتے تھے، لیکن علاج کے بعد جھٹکے رک گئے ہیں اور طبیعت میں بھی کافی بہتری آ گئی ہے۔ ❤️
علاج سے مطمئن ہو کر اہلِ خانہ شکریہ ادا کرنے کے لیے مٹھائی اور ہار لے کر ڈاکٹر سہیل بشیر کے پاس تشریف لائے۔ 🌸
اللہ تعالیٰ بچی کو ہمیشہ صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین 🤲