26/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
سی ای او رفاہ کلینک اینڈ ری ہیب سنٹر کبیروالا، جاوید حسین انجم کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ کی پُرخلوص مبارکباد۔
عید الاضحیٰ ہمیں حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم قربانی، اطاعت اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہر چیز قربان کرنے کا درس دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانیوں اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہمارے ملک و قوم پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرمائے۔
دعا ہے کہ یہ مبارک دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے صحت، خوشحالی، امن، سکون اور بے شمار خوشیوں کا باعث بنے۔
عید الاضحیٰ مبارک!
جاوید حسین انجم
CEO
رفاہ کلینک اینڈ ری ہیب سنٹر کبیروالا
📞 03035890658 🌹✨