Deputy Director Livestock Kabirwala

Deputy Director Livestock Kabirwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Deputy Director Livestock Kabirwala, Medical and health, Kabirwala.

"Passionate about animal welfare, our page provides trusted resources, expert tips, and heartwarming stories to support pet owners and animal lovers in nurturing healthy, happy animals."

**Director Livestock Multan Division         Dr. Mehmood Ijaz Gorsi visited CVD Salar Wahan Tehsil Kabir wala District K...
27/07/2026

**Director Livestock Multan Division Dr. Mehmood Ijaz Gorsi visited CVD Salar Wahan Tehsil Kabir wala District Khanewal.
* The Director Livestock reviewed
1. Availability of Vaccine and Medicine
2. Cold Chain
3. Record Keeping
4. PLC & LAT new registration status
5. Data uploading status on SPMS
6. AI target and achievement
7. Heat Wave mitigation progress

During the visit, the Director Also directed staff to facilitate the people's regarding ALT and PLC schemes.

وزیراعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کے پہلے اور دوسرے مرحلے کی شاندار کامیابی کے بعد مویشی پال حضرات کی ترقی و خوشحالی کے لی...
27/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کے پہلے اور دوسرے مرحلے کی شاندار کامیابی کے بعد مویشی پال حضرات کی ترقی و خوشحالی کے لیے لائیو سٹاک کارڈ کے تیسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز 15 جولائی 2026 سے کر دیا گیا ہے۔

اس مرحلے کے تحت 5 سے 20 نر کٹروں اور بچھڑوں کے مالک مویشی پال حضرات بلا سود قرض کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔

رجسٹریشن کے لیے اپنے قریبی سرکاری ویٹرنری ہسپتال میں قائم وزیراعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ ہیلپ ڈیسک کا دورہ کریں،
رجسٹریشن مکمل کروائیں اور اس سہولت سے مستفید ہوں۔
اس کے علاوہ اپ ان لائن پورٹل کے ذریعے بھی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
https://plc.punjab.gov.pk/
اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں اور پورٹل پر رجسٹرڈ کروائیں شکریہ۔
حکومت پنجاب — مویشی پال حضرات کی خوشحالی اور دیہی معیشت کی مضبوطی کے لیے پُرعزم!








وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کے لیے رجسٹریشن کروانے کے بعد موصول ہونے والے پیغامات کی تفصیل
27/07/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کے لیے رجسٹریشن کروانے کے بعد موصول ہونے والے پیغامات کی تفصیل

سیلاب سے قبل اور سیلاب کے دوران مویشی پال حضرات کے لیے ضروری ہدایات
27/07/2026

سیلاب سے قبل اور سیلاب کے دوران مویشی پال حضرات کے لیے ضروری ہدایات

***Director Livestock Multan Division         Dr. Mehmood Ijaz Gorsi visited CVD Chak Haiderabad Tehsil Kabir wala Distr...
27/07/2026

***Director Livestock Multan Division Dr. Mehmood Ijaz Gorsi visited CVD Chak Haiderabad Tehsil Kabir wala District Khanewal

* The Director Livestock reviewed
1. Availability of Vaccine and Medicine
2. Cold Chain
3. Record Keeping
4. PLC & LAT new registration status
5. Data uploading status on SPMS
6. AI target and achievement
7. Heat Wave mitigation progress

During the visit, the Director Also directed staff to facilitate the people's regarding ALT and PLC schemes.

16/07/2026
محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سےجنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والی غریب دیہی بیوہ /مطلقہ خواتین  م...
15/07/2026

محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سےجنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والی غریب دیہی بیوہ /مطلقہ خواتین میں بذریعہ قرعہ اندازی جھوٹیوں /ویہڑیوں کی مفت تقسیم کا منصوبہ۔
مزید معلومات اور راہنمائی کے لیے قریبی شفا خانہ حیوانات میں قائم سہولت ڈیسک پر رابطہ کریں۔

حکومتِ پنجاب نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی یعنی پیرا فورس کو پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کی ریکوری میں  محکمہ لائی...
25/04/2026

حکومتِ پنجاب نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی یعنی پیرا فورس کو پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کی ریکوری میں محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب کی معاونت کے لیے فیلڈ سٹاف کے ساتھ ڈیوٹی پر معمور کر دیا۔
پیرا فورس محکمہ لائیو اسٹاک کے فیلڈ سٹاف کے ساتھ مل کر لائیو سٹاک کارڈ ہولڈرز سے بقایاجات کی وصولی کروائی گی۔
باضابطہ حکم جاری

📢 وزیراعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ ہولڈرز کے لیے اہم اطلاع 📢تمام لائیو سٹاک کارڈ ہولڈر حضرات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ جن افراد نے...
11/04/2026

📢 وزیراعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ ہولڈرز کے لیے اہم اطلاع 📢

تمام لائیو سٹاک کارڈ ہولڈر حضرات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ جن افراد نے کارڈ کے ذریعے حاصل کردہ رقم ابھی تک واپس نہیں کی، وہ 15 اپریل سے پہلے پہلے اپنی واجب الادا رقم جمع کروا دیں۔

⏰ بروقت ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں:
❗ اگلے فیز میں شامل ہونے سے محرومی ہو سکتی ہے

✅ بروقت ادائیگی کریں اور آئندہ سہولیات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

📌 مزید معلومات کے لیے متعلقہ دفتر سے رابطہ کریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ Maryam Nawaz کا انقلابی اقدام 🌟حکومتِ پنجاب کی جانب سے نوجوانوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری دیتے ہوئے ...
05/04/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ Maryam Nawaz کا انقلابی اقدام 🌟

حکومتِ پنجاب کی جانب سے نوجوانوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری دیتے ہوئے 60 کروڑ روپے کی لاگت سے انٹرنشپ پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

یہ پروگرام نوجوانوں کو عملی تجربہ فراہم کرنے، ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور روزگار کے بہتر مواقع پیدا کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

📌 اس اقدام سے ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس مستفید ہوں گے
📌 عملی تربیت کے ساتھ مالی معاونت بھی فراہم کی جائے گی
📌 ہنر مند اور باصلاحیت افرادی قوت کی تیاری میں مدد ملے گی

یہ پروگرام نوجوانوں کو خودمختار بنانے اور صوبے کی ترقی میں ان کا کردار مضبوط کرنے کے لیے ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔

Address

Kabirwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Director Livestock Kabirwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share