10/04/2026
اصلی کلونجی کا تیل کیسے بنتا ہے؟
👀 خود دیکھیں
Black Seed oil
"اس ویڈیو میں آپ خالص کلونجی کا تیل بنتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں، جو ہم اپنی آئل پریس مشین پر تازہ نکالتے ہیں۔
ہمارا تیل 100% خالص، بغیر کسی کیمیکل اور ملاوٹ کے ہوتا ہے۔
کلونجی کا تیل صحت کے لیے بے شمار فوائد رکھتا ہے، جیسے کہ قوتِ مدافعت میں اضافہ، بالوں کی مضبوطی، اور جسمانی کمزوری میں بہتری۔
اگر آپ بھی خالص اور معیاری تیل خریدنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
📦 Available Oils:
✔ کلونجی کا تیل
✔ بادام کا روغن
✔ کدو کے بیج کا تیل
✔ خشخاش کا تیل
✔ کاسٹر آئل
📲 آرڈر کے لیے ابھی میسج کریں / WhatsApp کریں"
Muhammad Qadeer Aslam Nayab Clinic Khushboo Mahal Kamalia Dr-Saeed Akhtar