گیلانی روحانی علاج واستخارہ سینٹر

گیلانی روحانی علاج واستخارہ سینٹر قرانی تعویزات ۔روحانی علاج اور استخارہ
کی خدمات آن لائن اور وزٹ سروس دستیاب

13/10/2025

حضرت سیدنا معاذ بن جبل رضي الله تعالیٰ عنه سے روایت ہے کہ نبي کریم روؤف الرحیم صلی الله علیه وآله وسلم نے ارشاد فرمایا : *(( مَنْ عَيَّرَ أَخَاهُ بِذَنْبٍ لَمْ يَمُتْ حَتَّى يَعْمَلَهُ .* قَالَ أَحْمَدُ : قالوا: *مِنْ ذَنْبٍ قَدْ تَابَ مِنْهُ))*

*ترجمہ :*
*اگر کوئی شخص کسی دوسرے کے گناہ یا غلطی کا مذاق اڑائے یا اسے شرمندہ کرے، جبکہ وہ توبہ کر چکا ہو،*
*تو ایسا شخص خود اُس وقت تک نہیں مرے گا جب تک وہ اسی گناہ میں مبتلا نہ ہو جائے۔*

جامع الترمذی ج/4 ، ص/276 ، حدیث نمبر: 2505

قرانی تعویزات ۔روحانی علاج اور استخارہ
کی خدمات آن لائن اور وزٹ سروس دستیاب

گیلانی روحانی علاج و استخارہ سینٹر میں خوش آمدید ✨اللہ کے فضل و کرم سے ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں ایک ایسے مرکز کے ساتھ ...
10/10/2025

گیلانی روحانی علاج و استخارہ سینٹر میں خوش آمدید ✨

اللہ کے فضل و کرم سے ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں ایک ایسے مرکز کے ساتھ جہاں روحانی عملیات، قرآنی تعویزات اور استخارہ کے ذریعے آپ کے مسائل کا حل کیا جاتا ہے۔

📖 ہمارا مقصد:

قرآن و سنت کی روشنی میں مشکلات کا حل

بیماریوں، دکھوں اور پریشانیوں سے نجات

گھریلو، کاروباری اور ازدواجی مسائل کے لیے راہنمائی

استخارہ کے ذریعے بہتر فیصلوں میں مدد

💠 ہمارے خاص شعبے:

ذیابیطس، بلڈ پریشر، جوڑوں اور دل کے امراض کے لیے قرآنی تعویزات

نظرِ بد، بندش اور حسد سے حفاظت

نافرمان اولاد اور گھریلو جھگڑوں کے روحانی حل

کاروبار میں برکت اور رزق میں اضافہ کے لیے عملیات

استخارہ برائے رشتے اور کاروباری فیصلے

🌸 ہمارا عزم:
ہر مسئلہ کا حل صرف اللہ کے حکم اور قرآن و سنت کے مطابق پیش کرنا۔

🙏 آپ سے درخواست ہے کہ ہمارے پیج کو Like 👍 اور Share ↗️ کریں تاکہ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
آپ کے ایک شیئر سے کسی کی زندگی آسان ہو سکتی ہے۔

Address

Kamalia
36350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گیلانی روحانی علاج واستخارہ سینٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share