Doctors Hospital Kamoke

Doctors Hospital Kamoke Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Doctors Hospital Kamoke, Medical and health, Main GT Road, Kamoke.

آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح
Kamoke's Only hospital with all specialist Doctors | Advance Surgeries | 24/7 Emergency | Lab | Pharmacy
📍Main GT Road Kamoke
Contact : 0300-1500191
0305-4020004
✉️[email protected]

13/08/2026

اب ڈاکٹر علی رضا روزانہ دوپہر دو تا تین ڈاکٹر سے ستار کاموکی میں موجود ہوتے ہیں۔
براہ کرم انے سے پہلے ٹوکن لازمی بنوائیں
Don't forget to take appointment before coming to hospital 🏥
Contact / Whatsapp
0300-1500191
0305-4020004
Location: Main GT road Kamoke
https://maps.app.goo.gl/p9ejKq1qZBm6AkjJ7
For any query: [email protected]
Website: https://doctorshospitalkamoke.com.pk/
Facebook and Tiktok: Doctors Hospital Kamoke
آپکی صحت ہماری اولین ترجیح

13/08/2026

ڈاکٹر علی رضا اب ڈاکٹرز ہسپتال کامو نکی میں روزانہ دوپہر 2 سے 3 موجود ہوتے ہیں۔
براہ کرم آنے سے پہلے ٹوکن لازمی بنوائے۔
Don't forget to take appointment before coming to hospital 🏥
Contact / Whatsapp
0300-1500191
0305-4020004
Location: Main GT road Kamoke
https://maps.app.goo.gl/p9ejKq1qZBm6AkjJ7
For any query: [email protected]
Website: https://doctorshospitalkamoke.com.pk/
Facebook and Tiktok: Doctors Hospital Kamoke
آپکی صحت ہماری اولین ترجیح

🦴 ہڈیوں، جوڑوں اور پٹھوں کے مسائل کا ماہر علاجاگر آپ کو جوڑوں کا درد، گھٹنوں یا کولہوں کی تکلیف، ہڈیوں کی کمزوری یا فریک...
13/08/2026

🦴 ہڈیوں، جوڑوں اور پٹھوں کے مسائل کا ماہر علاج
اگر آپ کو جوڑوں کا درد، گھٹنوں یا کولہوں کی تکلیف، ہڈیوں کی کمزوری یا فریکچر، کھیلوں کی چوٹ، کندھے یا ہاتھ پاؤں کے مسائل درپیش ہیں تو ماہر آرتھوپیڈک سرجن سے بروقت معائنہ اور درست تشخیص ضروری ہے۔
👨‍⚕️ ڈاکٹر عثمان حامد
آرتھوپیڈک سرجن
🕐 اوقاتِ کار: منگل تا جمعرات، دوپہر 12 بجے سے 2 بجے تک
🏥 ڈاکٹرز ہسپتال کامونکی
📍 مین جی ٹی روڈ، کامونکی
📞 رابطہ: 0300-1500191
💬 WhatsApp: 0305-4020004
📱 Facebook & TikTok: Doctors Hospital Kamoke
جدید سہولیات، ماہر تشخیص اور بہتر علاج کے ذریعے آپ کو دوبارہ آرام دہ اور فعال زندگی کی طرف لے جانے کے لیے ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ ❤️

🏥 ہمارے ہسپتال میں جدید اور معیاری سرجری کی سہولیات دستیاب ہیںاب مختلف بیماریوں اور جراحی مسائل کے لیے معیاری سرجری کی س...
11/08/2026

🏥 ہمارے ہسپتال میں جدید اور معیاری سرجری کی سہولیات دستیاب ہیں
اب مختلف بیماریوں اور جراحی مسائل کے لیے معیاری سرجری کی سہولت ایک ہی جگہ پر حاصل کریں۔
🔹 کیمرے والے آپریشن (Laparoscopic Surgery)
🔹 سی سیکشن (C-Section) اور نارمل ڈیلیوری کی سہولت
🔹 جنرل سرجری کے مختلف آپریشنز
🔹 یورولوجی سے متعلق سرجریز
🔹 ناک، کان اور گلے (ENT) کی سرجریز
🔹 پتہ، اپنڈکس، ہرنیا اور گلٹیوں کی سرجری
🔹 بواسیر، فشر اور دیگر جراحی مسائل کا علاج
🔹 بچہ دانی کے فائبرائڈز، سسٹ اور دیگر متعلقہ سرجریز
✨ جدید سہولیات، ماہر ڈاکٹرز اور مریض کی بہتر نگہداشت کے ساتھ معیاری جراحی خدمات۔
📍 Doctors Hospital Kamoke — Main GT Road, Kamoke
اپنی صحت سے متعلق کسی بھی جراحی مسئلے کے لیے ماہر ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔
Don't forget to take appointment before coming to hospital 🏥
Contact / Whatsapp
0300-1500191
0305-4020004
Location: Main GT road Kamoke
https://maps.app.goo.gl/p9ejKq1qZBm6AkjJ7
For any query: [email protected]
Website: https://doctorshospitalkamoke.com.pk/
Facebook and Tiktok: Doctors Hospital Kamoke
آپکی صحت ہماری اولین ترجیح

10/08/2026

🚨 آپ کی شریانوں کے اندر خاموشی سے کیا ہو رہا ہے؟
کولیسٹرول اور چربی صرف خون میں موجود نہیں رہتے، بعض حالات میں یہ شریانوں کی دیواروں میں جمع ہو کر Plaque بنا سکتے ہیں۔ وقت کے ساتھ یہ Plaque شریانوں کو تنگ کر کے خون کی روانی متاثر کر سکتی ہے۔ 🫀
⚠️ Plaque بننے کے اہم خطرے کے عوامل: 🔸 ہائی کولیسٹرول، خاص طور پر LDL
🔸 ہائی بلڈ پریشر
🔸 ذیابیطس
🔸 سگریٹ نوشی
🔸 موٹاپا
🔸 جسمانی سرگرمی کی کمی
🔸 غیر متوازن غذا
🔸 عمر میں اضافہ
🔸 خاندان میں دل کے امراض کی تاریخ
جب شریانوں میں خون کی روانی متاثر ہو تو دل کے امراض، ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
❤️ اپنے کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور شوگر کو نظر انداز نہ کریں۔
بروقت چیک اَپ، متوازن غذا، ورزش اور صحت مند طرزِ زندگی دل کی صحت کے لیے انتہائی اہم ہیں۔
🎥 ویڈیو دیکھیں اور جانیں کہ Plaque شریانوں کے اندر کیسے بنتی ہے۔
For more
Follow
Doctors Hospital Kamoke
Contact / Whatsapp
0300-1500191
0305-4020004
Location: Main GT road Kamoke
https://maps.app.goo.gl/p9ejKq1qZBm6AkjJ7
For any query: [email protected]
Website: https://doctorshospitalkamoke.com.pk/
Facebook and Tiktok: Doctors Hospital Kamoke
آپکی صحت ہماری اولین ترجیح
Credit of this video to the original content creater ....
#کولیسٹرول

09/08/2026

صحت میں تاخیر نہ کریں۔ بروقت تشخیص اور بہترین علاج کے لیے آج ہی ڈاکٹرز ہسپتال کامونکی وزٹ کریں۔ ہمہ وقت ایمرجنسی، جدید سہولیات اور ماہر ڈاکٹرز آپ کی خدمت کے لیے موجود ہیں۔"
📍 Doctors Hospital Kamoke
🏥 تمام اسپیشلسٹ ڈاکٹرز ایک ہی چھت تلے
🚑 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس دستیاب
Don't forget to take appointment before coming to hospital 🏥
Contact / Whatsapp
0300-1500191
0305-4020004
Location: Main GT road Kamoke
https://maps.app.goo.gl/p9ejKq1qZBm6AkjJ7
For any query: [email protected]
Website: https://doctorshospitalkamoke.com.pk/
Facebook and Tiktok: Doctors Hospital Kamoke
آپکی صحت ہماری اولین ترجیح

08/08/2026

🌿 فری میڈیکل کیمپ
الحمدللہ! Doctors Hospital Kamoke میں ماہرِ امراضِ چشم (Ophthalmologist) ڈاکٹر سلمان احمد اور ماہرِ امراضِ جلد (Dermatologist) ڈاکٹر مریم طاہر کا فری میڈیکل کیمپ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔

اس کیمپ میں 100 سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا، جہاں مریضوں کو ماہر ڈاکٹروں سے طبی مشورہ اور ضروری رہنمائی فراہم کی گئی۔اس کے ساتھ مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ 💊

ہمیں خوشی ہے کہ اس کیمپ کے ذریعے متعدد افراد کو اپنی صحت کے مسائل کے بروقت معائنے، تشخیص اور علاج کے حوالے سے مدد ملی۔

❤️ ہمارا مقصد صرف علاج نہیں، بلکہ صحت مند معاشرے کی تشکیل اور ہر فرد تک معیاری طبی سہولیات پہنچانا ہے۔

تمام مریضوں، معزز ڈاکٹروں اور ہماری پوری ٹیم کا شکریہ جنہوں نے اس فری کیمپ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

Doctors Hospital Kamokeآپ کی صحت، ہماری ترجیح۔

ماہر امراض گردہ اب ڈاکٹرز ہسپتال کامونکی میں دستیاب!گردوں کی صحت کو نظر انداز نہ کریں۔ اگر آپ کو پیشاب کی تکلیف، گردوں ک...
07/08/2026

ماہر امراض گردہ اب ڈاکٹرز ہسپتال کامونکی میں دستیاب!
گردوں کی صحت کو نظر انداز نہ کریں۔ اگر آپ کو پیشاب کی تکلیف، گردوں کی کمزوری، سوجن، بلڈ پریشر کی وجہ سے گردوں کے مسائل، کریٹینن میں اضافہ یا گردوں سے متعلق کسی بھی بیماری کا سامنا ہے
تو ڈاکٹر عقیل احمد (MBBS, FCPS - Nephrology) سے مستند تشخیص اور جدید علاج حاصل کریں۔
تشریف لائیں اگر آپ کو: ✔ گردوں کی بیماری یا کمزوری
✔ کریٹینن یا یوریا میں اضافہ
✔ پیشاب میں خون، جلن یا پروٹین
✔ جسم یا ٹانگوں میں سوجن
✔ ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے گردوں کے مسائل
✔ گردوں کے مریضوں کے لیے مکمل رہنمائی اور علاج
🕒 اوقات کار:
جمعہ: دوپہر 3 بجے تا 5 بجے
اتوار: دوپہر 12 بجے تا 2 بجے
📍 ڈاکٹرز ہسپتال کامونکی
مین جی ٹی روڈ کامونکی
📞 رابطہ:
0300-1500191
📲 WhatsApp: 0305-4020004
Facebook & TikTok: Doctors Hospital Kamoke
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح۔ 🌿

Address

Main GT Road
Kamoke

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctors Hospital Kamoke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share