kandwal medical complex

kandwal medical complex Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from kandwal medical complex, Medical and health, Lillah khushab Road, ANIQ GUL PETROLEUM KANDWAL, Kandwal.

کندوال میڈیکل کمپلیکس
اب اپ کے شہر کندوال میں جدید ترین مشنیری اور تمام سہولیات سے آراستہ
زرنگرنی کوالیفائیڈ ڈاکٹرز، نرسنگ، پیرامیڈکس،
ایمرجنسی، 24 گھنٹے سروس

کل انشاءاللہ فری میڈیکل کیمپ فری چیک اپ
13/09/2026

کل انشاءاللہ فری میڈیکل کیمپ فری چیک اپ

فری میڈیکل کیمپ
10/09/2026

فری میڈیکل کیمپ

👁️ کندوال میڈیکل پولی کلینک میں خصوصی فری آئی کیمپ! 👁️اس اتوار آنکھوں کا مکمل مفت معائنہ کروائیں اور اپنی آنکھوں کی صحت ...
29/08/2026

👁️ کندوال میڈیکل پولی کلینک میں خصوصی فری آئی کیمپ! 👁️

اس اتوار آنکھوں کا مکمل مفت معائنہ کروائیں اور اپنی آنکھوں کی صحت کا خیال رکھیں۔

✅ نظر کی کمزوری
✅ دھندلا نظر آنا
✅ آنکھوں میں جلن یا خارش
✅ موتیا
✅ کالا پانی (گلوکوما)
✅ بچوں کی آنکھوں کے مسائل
✅ کمپیوٹر کے ذریعے نظر کا معائنہ
✅ لیزر کے ذریعے آنکھوں کے آپریشن کی سہولت

👨‍⚕️ ماہر آئی اسپیشلسٹ: ڈاکٹر محمد آصف
MBBS, DOMS

🕐 اوقات: دوپہر 1:00 بجے سے 3:00 بجے تک
📞 رابطہ: 0303-7492427

📍 کندوال میڈیکل پولی کلینک
فری آئی کیمپ — سب کے لیے

22/08/2026
خصوصی سماعت (Hearing) کیمپ 👂📅12 اگست  2026 بدھکندوال میڈیکل کمپلیکس میں ماہر آڈیولوجسٹ کی نگرانی میں خصوصی سماعت کیمپ من...
10/08/2026

خصوصی سماعت (Hearing) کیمپ 👂
📅12 اگست 2026 بدھ
کندوال میڈیکل کمپلیکس میں ماہر آڈیولوجسٹ کی نگرانی میں خصوصی سماعت کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔
دستیاب سہولیات: ✅ سماعت کا ٹیسٹ (Hearing Test)
✅ جدید ہیئرنگ ایڈ (Hearing Aid)
✅ کانوں میں شور (Tinnitus) کا معائنہ
✅ ہیئرنگ ایڈ کی مرمت (Repairing)
✅ ایئر مولڈ (Ear Mould)
💰 فیس: 1000 روپے (جس میں ٹوکن فیس، ڈاکٹر فیس اور ہیئرنگ ٹیسٹ فیس شامل ہے)
📍 مقام: کندوال میڈیکل پولی کلینک، للہ خوشاب روڈ، انیق گل پٹرولیم کے قریب، کندوال
📞 رابطہ: 03037492427
03458960623
اپنی سماعت کا بروقت معائنہ کروائیں، کیونکہ اچھی سماعت بہتر زندگی کی ضمانت ہے۔

🌟 خوشخبری! خوشخبری! 🌟🏥 کندوال میڈیکل پولی کلینک میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔👨‍⚕️ ڈاکٹر شاہد بخاری (MBBS, FCPS Medicine...
07/08/2026

🌟 خوشخبری! خوشخبری! 🌟
🏥 کندوال میڈیکل پولی کلینک میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔
👨‍⚕️ ڈاکٹر شاہد بخاری (MBBS, FCPS Medicine)
سابق رجسٹرار ڈاؤ میڈیکل کالج کراچی
میڈیکل اسپیشلسٹ آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی
📅 بروز اتوار، 9 اگست
⏰ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک
✅ فری چیک اپ ✅ شوگر، بلڈ پریشر، معدہ، جگر، دمہ، کھانسی، فالج، خارش اور دیگر امراض کا معائنہ و علاج۔
🌸 بانجھ پن کے جدید علاج کی سہولت (IUI • ICSI • PGS • IVF)
✔️ مردانہ و زنانہ بانجھ پن کی تشخیص و علاج
✔️ مردانہ کمزوری کا علاج
✔️ بواسیر، ہیپاٹائٹس اور دیگر امراض کی تشخیص و علاج
📍 پتہ: اللہ خوشاب روڈ، انیق گل پٹرول پمپ کے قریب، کندوال
📞 رابطہ: 03037492427
اپنی صحت کا خیال رکھیں، اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں، اور اپنے عزیزوں کے ساتھ یہ پیغام شیئر کریں۔ 🌿

🌿 خوشخبری!کندوال میڈیکل پولی کلینک میںڈاکٹر محمد وسیم زمان کہاوڑ (ماہر امراضِ جلد) ہر جمعہ مریضوں کا معائنہ کریں گے۔🩺 دس...
06/08/2026

🌿 خوشخبری!

کندوال میڈیکل پولی کلینک میں
ڈاکٹر محمد وسیم زمان کہاوڑ (ماہر امراضِ جلد) ہر جمعہ مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

🩺 دستیاب خدمات:
• جلد کی تمام بیماریوں کا علاج
• کیل، مہاسے اور داغ دھبے
• ایگزیما، الرجی اور خارش
• فنگل انفیکشن
• بالوں کے گرنے اور ناخنوں کے مسائل کا معائنہ و علاج

🕐 اوقاتِ کار: ہر جمعہ، دوپہر 5 بجے سے شام 7 بجے تک
💰 چیک اپ فیس: صرف 500 روپے

📍 مقام: کندوال میڈیکل پولی کلینک، کندوال

📞 رابطہ:03037492427

اپنی جلد، بالوں اور ناخنوں کے مسائل کے مؤثر علاج کے لیے بروقت تشریف لائیں۔

🌿 خوشخبری!کندوال میڈیکل پولی کلینک میںڈاکٹر محمد وسیم زمان کہاوڑ (ماہر امراضِ جلد) ہر جمعہ مریضوں کا معائنہ کریں گے۔🩺 دس...
05/08/2026

🌿 خوشخبری!

کندوال میڈیکل پولی کلینک میں
ڈاکٹر محمد وسیم زمان کہاوڑ (ماہر امراضِ جلد) ہر جمعہ مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

🩺 دستیاب خدمات:
• جلد کی تمام بیماریوں کا علاج
• کیل، مہاسے اور داغ دھبے
• ایگزیما، الرجی اور خارش
• فنگل انفیکشن
• بالوں کے گرنے اور ناخنوں کے مسائل کا معائنہ و علاج

🕐 اوقاتِ کار: ہر جمعہ، دوپہر 1:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
💰 چیک اپ فیس: صرف 500 روپے

📍 مقام: کندوال میڈیکل پولی کلینک، کندوال

📞 رابطہ: 0305-1604868 | 0344-9952775

اپنی جلد، بالوں اور ناخنوں کے مسائل کے مؤثر علاج کے لیے بروقت تشریف لائیں۔

ڈاکٹر تحریم ممتازایم بی بی ایس (علامہ اقبال میڈیکل کالج، لاہور)رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنر (PMDC)سابق ہاؤس آفیسر، جناح ہسپتا...
02/08/2026

ڈاکٹر تحریم ممتاز
ایم بی بی ایس (علامہ اقبال میڈیکل کالج، لاہور)
رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنر (PMDC)
سابق ہاؤس آفیسر، جناح ہسپتال، لاہور
جنرل فزیشن و خواتین کے عمومی امراض
خدمات
✅ بخار، نزلہ، زکام اور کھانسی
✅ دمہ اور سانس کی تکالیف
✅ شوگر اور بلڈ پریشر
✅ معدہ، تیزابیت، السر اور جگر کے امراض
✅ گردوں اور پیشاب کی نالی کے امراض
✅ ٹائیفائیڈ، ملیریا اور ڈینگی کا ابتدائی علاج
✅ الرجی، جلدی امراض اور جسمانی کمزوری
✅ خون کی کمی (انیمیا) اور غذائی مشاورت
✅ جوڑوں، کمر اور پٹھوں کے درد
✅ خواتین کے عمومی امراض
✅ حمل کی تصدیق اور ابتدائی معائنہ
✅ دورانِ حمل طبی مشاورت (ANC)
✅ زچہ و بچہ کی ابتدائی نگہداشت
✅ ماہواری کی بے قاعدگی کا معائنہ
✅ PCOS کی ابتدائی رہنمائی
✅ فیملی پلاننگ کی مشاورت
دستیاب سہولیات
🩺 بلڈ پریشر چیک
🩸 شوگر چیک
💉 لیبارٹری ٹیسٹ
📋 طبی مشاورت اور ادویات
اوقاتِ کار
ہر جمعرات
صبح 9:00 بجے تا شام 4:00 بجے
📍 کندوال میڈیکل پولی کلینک
للہ خوشاب روڈ، انیق پٹرولیم، کندوال
📞 03037492427
"آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح"

Address

Lillah Khushab Road, ANIQ GUL PETROLEUM KANDWAL
Kandwal
49061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kandwal medical complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share