Zara Herbal & organic

Zara Herbal & organic ہمارا مقصد قدرتی اور اخلاص بھری پروڈکٹس کی آپ کی دہلیز تک دستیابی

سرسبز جڑی بوٹیوں، خصوصاً امر بیل سمیت منتخب جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہمارا ہربل ہیئر آئل اور 300ml ہربل شیمپو ایک اور معز...
12/08/2026

سرسبز جڑی بوٹیوں، خصوصاً امر بیل سمیت منتخب جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہمارا ہربل ہیئر آئل اور 300ml ہربل شیمپو ایک اور معزز کسٹمر کی طرف روانہ ہے۔ اس آرڈر میں 3 عدد ہیئر آئل اور 1 عدد شیمپو شامل ہے۔ ہیئر آئل کی قیمت 500 روپے فی بوتل جبکہ 300ml شیمپو کی قیمت 700 روپے ہے۔ بالوں کی بہتر نگہداشت کے لیے قدرتی جڑی بوٹیوں کی خوبیوں کو اپنی روزمرہ ہیئر کیئر میں شامل کریں۔

12/08/2026

گرمی کے موسم میں چہرے پر نکلنے والے پمپلز اور ایکنی کے لیے تیار کیا گیا ہمارا خصوصی ایکنی پرون صابن۔ یہ جلد سے اضافی آئل اور میل کو صاف کرنے، مساموں کو صاف رکھنے اور جلد کو فریش و کلین رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ لیکن صرف ایکنی پرون جلد ہی نہیں، ڈرائی سکن اور حساس سکن کے لیے بھی الگ الگ صابن دستیاب ہیں تاکہ ہر جلد کی ضرورت کے مطابق مناسب نگہداشت کی جا سکے۔ اپنی جلد کی نوعیت کے مطابق صابن کا انتخاب کریں اور روزمرہ کی صفائی کو بہتر بنائیں۔

11/08/2026

الحمداللہ یہ دو درجن آئل کی بوتل ہمارے ایک معزز ریسیلر کی طرف جا رہی ہیں اس سے قبل بھی دو درجن آئل ہمارے اس ریسیلر کی طر...
10/08/2026

الحمداللہ یہ دو درجن آئل کی بوتل ہمارے ایک معزز ریسیلر کی طرف جا رہی ہیں اس سے قبل بھی دو درجن آئل ہمارے اس ریسیلر کی طرف جا چکے ہیں ہمارے آئل کی خوبی یہ ہے اس آئل میں ڈرائ جڑی بوٹیاں تو استعمال ہوتی ہی ہیں اس کے علاوہ بارہ قسم کی سرسبز جڑی بوٹیاں استعمال کی جاتی ہیں امربیل برگ نیم برگ بیری برگ دھتورا برگ آک کدو اور پیاز شامل ہیں امربیل میں قدرتی اینٹی آکسیڈننٹ موجود ہوتے ہیں جو بالوں کو مضبوط بناتے ہے اور گھنے لمبے کرتے ہے اسی طرح کدو بھی بالوں کی گروتھ میں بہت مفید ہوتے ہیں نیم کے پتے اینٹی بیکٹریل ہوتے ہیں خشکی ختم کرتے ہیں اور سر میں ہونے والی فنگس ختم کرتے ہیں اسی طرح ہر جڑی بوٹی کے بیشمار فائدہ ہیں ہمارے آئل کے رزلٹ انتہائ amazing ہیں الحمد اللہ
اگر آپ بھی اپنے گرتے ہوے بالوں دو مونہے بالوں سر میں ہونے والی خشکی اور فنگس کی وجہ سے پریشان ہیں تو ہمارا آئل ضرور آزمائیں

08/08/2026

الحمدللہ، ایک وقت تھا جب ہم صابن کی بیس بازار سے خرید کر لاتے تھے اور پھر اسے اپنی ضرورت کے مطابق کسٹمائز کر کے صابن تیار کرتے تھے۔ آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم اپنی مکمل فارمولیشن کے مطابق خالص اور معیاری آئلز سے اپنی بیس خود تیار کرتے ہیں اور اسی بیس سے مختلف جلدی ضروریات کے مطابق صابن کسٹمائز کیے جاتے ہیں ایکنی اور اس کے بعد رہ جانے والی چھائیوں اور داغ دھبوں کے لیے الگ فارمولیشن، جلد کو صاف اور فریش رکھنے کے لیے خصوصی صابن، جبکہ جلد کی رونق اور گلو کے لیے بھی اپنی ضرورت کے مطابق صابن تیار کیے جاتے ہیں یعنی صرف صابن نہیں، بلکہ جلد کی ضرورت کو سامنے رکھ کر فارمولیشن تیار کی جاتی ہے یہ ہمارے لیے صرف کاروبار نہیں بلکہ سیکھنے، محنت اور مسلسل بہتری کا سفر ہے۔ الحمدللہ آج اپنی بیس خود تیار کرنے کے قابل ہونا ہمارے لیے ایک بڑی کامیابی ہے
اللہ تعالیٰ ہمارے اس کام میں برکت عطا فرمائے، ہمیں حسد اور بد نظر کے شر سے محفوظ رکھے، اور ہماری محنت کو لوگوں کے لیے خیر اور فائدے کا ذریعہ بنائے آمین
ZARA HERBAL & ORGANIC
خالص اجزاء، اپنی فارمولیشن، آپ کی ضرورت کے مطابق۔

06/08/2026

الحمدللہ! ❤️
آج اپنے ہربل صابن کا نیا بیچ مولڈ سے نکالا۔ محنت کا نتیجہ دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ اب کیور ہونے کے بعد آپ تک پہنچے گا، ان شاء اللہ
آپ اپنی سکن کے حوالے سے سوپ کسٹمائز کروا سکتے ہیں

آج کل موسم کی تبدیلی کے ساتھ خارش، جلن اور جلدی تکالیف عام ہو گئی ہیں۔ اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے ہم ایک آزمودہ ہربل ...
06/08/2026

آج کل موسم کی تبدیلی کے ساتھ خارش، جلن اور جلدی تکالیف عام ہو گئی ہیں۔ اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے ہم ایک آزمودہ ہربل مرہم لے کر آئے ہیں، جو روایتی قدرتی اجزاء سے تیار کی گئی ہے۔ بہت سے لوگوں نے خارش، داد اور جلد کی عام تکالیف میں اس سے فائدہ حاصل کیا ہے۔ ہم نے منافع نہیں بلکہ خدمت کو ترجیح دی ہے، اسی لیے یہ مرہم پیکنگ اور ڈیلیوری سمیت صرف 300 روپے میں فراہم کر رہے ہیں۔ اگر آپ بھی جلد کی خارش یا جلن سے پریشان ہیں تو ایک بار ضرور آزمائیں، ان شاء اللہ فرق خود محسوس کریں گے

04/08/2026

تازہ فریش ملک سے تیار کیا گیا ہمارا پریمیم ہینڈ میڈ سوپ، خالص اجزاء اور باریک بینی سے کی گئی تیاری کا خوبصورت امتزاج ہے اس کی کریمی جھاگ جلد کو نرمی سے صاف کرتے ہوئے قدرتی ملائمت اور تازگی کا احساس دیتی ہے۔ ہر بار اسی معیار کے ساتھ تیار کی جاتی ہے جس پر ہم خود اعتماد کرتے ہیں، کیونکہ ہماری نظر میں اچھی اسکن کیئر کا آغاز خالص اجزاء اور احتیاط سے ہوتا ہے
اگر آپ اپنی جلد کے لیے ایک نفیس، خالص اور معیاری انتخاب چاہتے ہیں، تو یہ سوپ آپ کے روزمرہ استعمال کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے
Zara Herbal & Organic

Address

Kangan Pur
Kanganpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zara Herbal & organic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share