Regular Updates

Regular Updates stay up-to-date with us. Dr laila 🤍✨

16/08/2026

🔴 بچوں کے اغواء کی کوشش ناکام، مبینہ ملزم عوام نے پکڑ لیا
⚠️ کراچی میں بچوں کے تحفظ پر سوال، ایک اور مبینہ اغواء کار گرفتار
👥 شہریوں کی بروقت کارروائی، مبینہ اغواء کار عوام کے ہتھے چڑھ گیا

ہر شخص اپنے آپ میں فرعون ہے اللہ تعالٰی ہمارے حال پر رحم کرے
13/08/2026

ہر شخص اپنے آپ میں فرعون ہے
اللہ تعالٰی ہمارے حال پر رحم کرے

12/08/2026

زبان کاٹنا چاہتی تھی مگر گلا کٹ گیا
بیوی کا غصہ 😡

08/08/2026

A young woman identified as Faiza from Karachi has shared a video on social media alleging that she endured years of mistreatment and physical abuse by her parents.
In the video, she described her experiences and appealed for justice, prompting widespread concern and discussion online.
At this stage, these allegations have not been established as fact and remain subject to investigation through the appropriate legal process. Any inquiry should protect the safety, dignity, privacy, and legal rights of everyone involved while ensuring that the facts are determined fairly.
Cases involving allegations of domestic abuse deserve careful investigation, due process, and appropriate support for those affected.
💬 If you or someone you know is experiencing abuse, seeking help from trusted family members, local authorities, or support services can be an important step. Share your thoughts respectfully in the comments.

.

02/08/2026

لیاری میں منشیات کا ننگا رقص: ساتھ بیٹیوں کا باپ نشے کی لخت میں مبتلا بچیوں کا منشیات کے اڈوں پر حکومت سے سوال ؟؟؟؟
لیاری میں نوجوان نسل کی تباہی کا ذمہ دار کون؟؟؟؟؟

اہلیان لیاری کا سوال؟؟؟؟؟
ہمیں نشہ نہیں ہمیں زندگی چاہیے ولی محمد کی پکار؟؟؟؟؟
'آئس' نے ہمارے گھروں کے چراغ گل کر دیے، نوجوان تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے: متاثرین 😭
آج منشیات کی کھلے عام فروخت کے باعثِ ایک شدید بحران کی زد میں ہے۔ علاقے میں زہر نما "آئس" اور دیگر خطرناک منشیات کی بآسانی دستیابی نے درجنوں خاندانوں کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، جس سے نئی نسل کا مستقبل شدید خطرے میں پڑ گیا ہے۔ علاقہ مکینوں اور متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ گھروں کے جوان بیٹے، جو ملک کا مستقبل اور خاندان کا سہارا تھے، منشیات کی لعنت کے باعث بے وقت موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔ مائیں اپنے بچوں کو آنکھوں کے سامنے تڑپتا دیکھنے پر مجبور ہیں اور بے بسی کا عالم یہ ہے کہ لوگ اب اس صورتحال کو مزید برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔ اہلیانِ لیاری نے حکومتِ سندھ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور اربابِ اختیار سے پرزور اپیل کی ہے کہ منشیات کے سوداگروں کے خلاف بلاتفریق گرینڈ آپریشن کیا جائے اور اس کا نیٹ ورک گلی محلوں سے جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے۔ لیاری میں فوری طور پر سرکاری سطح پر مفت یا کم خرچ بحالی مراکز (Rehabilitation Centers) اور اسپتال قائم کیے جائیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ غریب عوام کے پاس نجی ہسپتالوں کے بھاری اخراجات برداشت کرنے کی سکت نہیں ہے۔ اگر حکومت اور متعلقہ اداروں نے اب بھی فوری اور عملی اقدامات نہ کیے، تو آنے والی نسلیں مکمل طور پر تباہ ہو جائیں گی۔ یہ صرف کسی ایک خاندان کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے لیاری کی اجتماعی پکار ہے جس پر فوری توجہ کی ضرورت ہے۔

01/08/2026

Just in: Horrible Accident over Nipa flyover

01/08/2026

نمائش چورنگی پر ٹریفک اہلکار خوش مزاج رویہ کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے

31/07/2026

Johar today

31/07/2026

Hamara Karachi

31/07/2026

Justice for raza

Address

Karachi

Telephone

+923006758756

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Regular Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Regular Updates:

Shortcuts

Share