Food 4 Todds

Food 4 Todds I am very much concern about my baby's diet and health.

Hi mommies... I am a position holder, gold medalist chef and culinary arts expert.... I made a menu of my own of Vast variety of foods including all the nutritional benefits required by a toddler.

20/11/2021

موسم سرما میں بچوں کو بیماریوں سے بچانے کے لئے چند ضروری ہدایات:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1)۔ کھانے سے پہلے بچوں کے ہاتھ گرم پانی سے دھوئیں۔ کیونکہ یہ نزلہ، فلو، نمونیا جیسی متعدی بیماریوں کے لیے انفیکشن کا بنیادی راستہ ھیں۔
2)۔ اسکول جانے والے بچوں کو ماسک کا استعمال لازمی کروائیں۔
3)۔ دودھ پلانے والی مائیں نزلہ کھانسی اور بخار کی صورت میں ماسک کا استعمال لازمی کریں اور کھانسی کرتے وقت اپنا منہ ایک طرف کر لیں۔
4)۔ سگریٹ نوشی کرنے والے مرد حضرات گھر کے اندر خصوصی طور پر بچوں کے سامنے سگریٹ نوشی سے گریز کریں۔
5)۔ گھر کے فرش، دروازوں کے ہینڈل، بجلی کے بٹن بورڈز، سیڑھیوں کی ریلنگ، روزانہ صاف کریں۔
6)۔ اونی کپڑوں میں دھول کو جذب کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور یہ دھول کی الرجی، نزلہ کھانسی اور دمہ کا باعث بن سکتا ہے۔ اس لیے بچوں کے اونی کپڑے باقاعدگی سے دھوئیں۔
7)۔ سردیوں میں دن کے وقت گھر کی کھڑکیوں اور دروازوں کو چند منٹ کے لیے کھول دیا کریں تاکہ کمروں میں صاف ہوا گزر سکے۔ مسلسل بند کمروں میں بیماری پیدا کرنے والے جراثیموں کی افزائش زیادہ ہوتی ہے۔
8)۔ سردیوں میں بچوں کے جسمانی ٹمپریچر کو برقرار رکھنے کے لئے گرم کپڑوں، گرم ٹوپی، دستانے اور جرابوں کا استعمال کیجیۓ۔
9)۔ بچوں کے ناک باقاعدگی سے صاف کریں۔ بڑے بچوں کو نیم گرم پانی سے ناک کی صفائی کرنے کا مناسب طریقہ سکھائیں اور چھوٹے بچوں کی ناک کی صفائی کے لیے Suction Bulb یا Nasal Aspirator استعمال کریں۔
10)۔ بچوں کو ہر سال فلو ویکسینیشن کروائیں۔
11)۔ بچوں کو نیم گرم پانی، سوپ، گرم دودھ کی مناسب مقدار سے ہائیڈریٹ کرتے رہیں۔
ایک سال سے بڑے بچوں کو مناسب مقدار میں شہد اور ڈرائی فروٹ کا استعمال کروائیں۔
وٹامن سی کے لیے امرود، مسمی، کنوں اور پپیتا کھلائیں۔
12)۔ اگر دھوپ ہو تو اپنے بچوں کو باہر دھوپ میں لے جائیں۔ سورج وٹامن ڈی کے لیے بہترین ذریعہ ہے۔
13)۔ بچے دوسرے متاثرہ افراد سے آسانی سے انفیکشن پکڑ لیتے ہیں۔ اس لیے یہ ضروری ہے کہ بچوں کو ہجوم والی جگہوں سے دور رکھیں۔
14)۔ جب بچے اکٹھے کھیلتے ہیں تو کھلونوں کے ذریعے انفیکشن پھیلنے کا ہمیشہ امکان رہتا ہے، کھیلنے کے بعد کھلونوں کو گرم صابن والے پانی میں دھو لیں اور دوبارہ استعمال کرنے سے پہلے انہیں مکمل طور پر خشک ہونے دیں۔
15)۔ اپنے گھریلو ملازمین کو کھانسی بخار کی صورت میں کچھ دن کے لیے چھٹی دے دیں تاکہ وہ بچوں سے دور رہیں۔
16)۔ اگر آپ اپنے بچے کو ڈے کیئر میں بھیج رہے ہیں، تو انتظامیہ سے کہیں کہ وہ بیمار بچوں کو وہاں جانے سے روکیں۔
17)۔ بچے کو کوئی بھی دوا شروع کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
ڈاکٹر مزمل ایوب مہر

12/11/2021

Let's welcome Winters with Warmth..
بچوں کے گرم کپڑے ، کمبل، لحاف نکال کے دھوپ لگوا لیجئیے، کیونکہ اگلے کچھ دنوں میں دھوپ سے تپش جاتی رہے گی۔ آجکل 9 سے 2 درمیان اچھی تپش والی دھوپ نکل رہی ہے فائدہ مند رہے گی ۔
سردی، نزلے، زکام سے بچنے کے لئے آزمودہ اور کار آمد چند باتیں درج کر رہی ہوں ذہن نشین کر لیجئے گا ۔
روزانہ کی بنیاد پر مالش ، سینے کی سینک، کھانے پینے، پہنے اوڑھنے کی احتیاط ۔
》مالش کے لئے تیل:
سرسوں کا تیل - 1پائو
دیسی لہسن - 2 پوتھی
اجوائین- 2 چائے کے چمچ
کلونجی- 1 چائے کا چمچہ
لونگ- 12 دانے
بنانے کا طریقہ
تیل کو ساس پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں پھر اس میں لہسن ، اجوائین، لونگیں اور کلونجی ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ لہسن جل کر سیاہ ہوجائے۔ پھر اسے اچھی طرح روم ٹیمپریچر پر ٹھنڈا کر کے کسی صاف ، خشک بوتل میں بھر کر کسی گرم جگہ پر محفوظ کرلیں۔
مساج کاطریقہ:
ہر روز رات کو ضرورت کے مطابق کسی کٹوری میں نکال کے کنکنا گرم کیجئے اور بچوں کے سینے اور کمر کا اچھی طرح مساج کیجئے ۔ یہ تیل 1 ماہ کے بچے سے لیکر 13 سال لی عمر تک کے بچوں کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

》》 سینکائی کا طریقہ
دیسی لہسن ۔ ایک پوتھی
دار چینی۔ 1 ٹکڑا
لونگ - 10 سے 12 دانے
اجوائین- 1 کھانے کا چمچہ
ململ کا کپڑا
توے پر لہسن، اجوائین، دار چینی، لونگیں ڈال کر ہلکی آنچ پہ رکھ دیں ، تھوڑی تھوڑی دیر میں چمٹے کی مدد سے سائیڈ بدلتے رہیں ۔ جب لہسن اچھی طرح جل جائے تو ایک ململ کے کپڑے کا ٹکڑا لے کر یہ سارا مسالحہ اس میں ڈال کر پوٹلی بنالیں۔ یہ پوٹلی بچوں کے تکیئے کے غلاف میں ڈال کر چھوڑ دیں ساری سردیوں کے لئے ۔

》》سردیوں میں نہلانے کا طریقہ
روز نہلانا بہترین ہے دن 10بجے سے دوپہر 2 بجے کے درمیان ۔ روز نہ نہلائیں تو کم از کم ایک دن چھوڑ کے ضرور نہلائیں ۔
نہلانے سے 15 منٹ قبل سرسوں یا زیتون کے تیل سے سر کی اچھے سے مالش کریں۔
اچھے تیز گرم پانی سے نہلائیں ۔
نہلانے کے بعد دیسی گھی گرم کر کے سر کے بالوں کے علاوہ سارے جسم کی مالش کریں ۔ بھر بھر کے گھی نہیں لینا ہے بلکہ ہر عضو کے لئے چند قطرے لینے ہیں۔ کہنیوں، ایڑیوں اور ہونٹوں پہ اچھی طرح لگانا ہے ۔
بال اچھی طرح خشک کریں۔
کان اور ناک کاٹن بڈ سے صاف کریں ۔
ناک میں saline water drops ضرور ڈالیں تاکہ ناک خشک ہونے سے محفوظ رہے۔

》》》》کپڑوں کی احتیاط
فل آستین کے کپڑے پہنائیں۔
سردی کی ابتداء سے ہی شرٹ کے اندر بنیان یا ہلکی سی ٹی شرٹ ضرور پہنا کے رکھیں۔
سردیوں کے دوران ہمیشہ بچوں کو شرٹ کے اندر ہاف سوئیٹر پہنائیں۔
موزے لازمی پہنائیں
رات کو سونے سے قبل پیروں کے تلووں میں vicks vapourub لگا کے موزے پہنائیں ۔
سوتے ہوئے سر کور نہ کریں ۔
پنکھے کے نیچے ڈائیرکٹ نہ لٹائیں ۔

》》》》》کھانے پینے کی احتیاط(یہ احتیاط feeding mothers بھی اپنائیں)
روز ایک یا دو دیسی انڈے ڈائٹ میں لازمی شامل کریں۔
بچے عام طور پہ ہلدی دودھ پینا پسند نہیں کرتے، تو آمبہ ہلدی کو بچوں کے کھانے میں شامل کرلیں۔
کوشش کریں کہ رات سونے سے قبل بچہ ہلدی اور شہد ملا گرم دودھ پی لیا کرے۔
دیسی مرغی کی یخنی بنا کر فریز کر لیں ہر شام ایک کپ گرما گرم پی لیں یا بچوں کو رات کے کھانے کے طور پہ اس یخنی میں روٹی چور کے کھلا دیں۔
ٹھنڈے پانی ، آرٹیفیشل جوسز ،سافٹ ڈرنکس سے گریز کریں۔
مموسمی، گاجر، کینو، وغیرہ کے فریش جوسز شام سے پہلے بچوں کو دیں روم ٹیمپریچر پر ۔
خشک میوہ جات، تل کے لڈو، سبز سبزیوں کا استعمال زیادہ رکھئیے ۔

یہ کچھ چھوٹی چھوٹی احتیاطی تدابیر ہیں جن پہ عمل کر کے آپ سکون سے سردیاں گزار سکتے ہیں۔




28/09/2021



اس کے گھر میں کچھ چیز یں عجیب تھیں۔ سب سے بڑی پریشان کر دینے والی بات یہ تھی کہ قرآن کا ایک نسخہ اس نے باورچی خانے میں رکھا ہوا تھا جس پر تیل کے نشانات اور گیلے ہاتھوں سے پکڑنے کے نشانات نمایاں تھے، دوسرا نسخہ باہر باغیچہ کے برامدے کے ایک کونے میں لگی تختی پر رکھا تھا۔ اس کے اوراق بھی بہت بوسیدہ سے تھے، ایک نسخہ اس کے بیڈ کی سائیڈ ٹیبل پر دیکھا، اور ایک لاؤنج میں۔

میں نے سوچا یہ تو خاصی پڑھی لکھی ہے، یقینا کئی بار قرآن کی طرف پیٹھ بھی ہو جاتی ہو گی، بڑی بے ادبی کی بات ہے… اسے تو لگتا ہے کہ اس بات کا ذرا بھی احساس نہیں❗️
میرے دل میں غبار سا اٹھا اور شاید چہرےکا رنگ بھی بدل گیا تھا ❗️

اس نے بھانپ لیا تھا تبھی بولی۔دراصل بچے چھوٹے ہیں اور بڑا خاندان ہے۔ بے تحاشا مصروفیات میں ایک جگہ بیٹھ کر قرآن سے استفادہ کا موقع نہیں ملتا۔اس لیے جگہ جگہ قرآن رکھ دیے ہیں جہاں ذرا فرصت ملتی ہے ۔اٹھاکرپڑھ لیتی ہوں ۔دراصل باجی مسئلے بھی تو دن میں ہزاروں طرح کے پیش آتے ہیں اور ہر مسئلے کا حل مجھے تو اسی میں ملتا ہے۔

میں کچھ سمجھ نہیں پائی۔۔. وہ پھر گویا ہوئی…❗️
باجی اللّٰہ نے قرآن کریم میں ہر مسئلے کا حل بتایا ہے۔ یہ بات میرے ابّا نے مجھے بتائی تھی۔انھوں نے کہا تھا کہ اس سے دوستی کر لو ہر معاملے میں اس سے پوچھا کرو ۔یہ کتاب تمھیں ہر بات کا جواب دے گی اور تمھارا ہر مسئلہ حل کرے گی۔
بس جب سے یہی سہیلی ہے میری، اسی سے پوچھتی ہوں سب کچھ ۔اور یہ کتاب ہے ہی ایسی کہ ہر مسئلہ کا حل بتا دیتی ہے۔کئی مسئلے تو چند آیات پڑھتے ہی سُلجھ جاتے ہیں۔ جہاں سے مجھے اپنے جوابات مل جاتےہیں ان آیات کو میں نشان زد بھی کر لیتی ہوں ۔
جب پھر سےکوئی مسئلہ پیش آۓ تو ان ساری آیات کو جلدی سے کھنگال لیتی ہوں۔کبھی کبھار کسی مسئلہ کا حل ملنے میں یادہ وقت بھی لگ جاتا ہے، اور کبھی تو کتاب کھولتے ہی حل سامنے نظر آجاتا ہے... تو ایسے وقت اپنے رب کی محبت میں میرے آنسو بہنے لگتے ہیں...بس اسی لیے ان نسخوں کی یہ حالت ہو گئی ہے❗
اب کل ہی کی بات دیکھیے... میری نند آئی ہوئی تھیں۔ میں انھیں کھانا کھلا کر فارغ ہوکر باورچی خانے کی طرف جا رہی تھی کہ ان کی کچھ تلخ باتیں میرے کانوں میں پڑیں ، افسوس اور رنج سے میری حالت بہت خراب ہوئی کہ اتنی مشقت، اور پھر یہ جزا❗
دل دکھا ہوا تھا… تو یہی باورچی خانے والا قرآن کھولا، ایک آیت میرے سامنے تھی۔ "برائی کو اس نیکی سے رفع کرو جو بہترین ہو“

بس کیا ہوا کہ دو روز پہلے اپنے لیے جو بندے لائی تھی، لا کر بہت پیار سے نند کو پہنا دیے. وہ خاموشی سے کچھ دیر مجھے دیکھتی رہی۔پھر رو پڑی۔میں نے اسے گلے لگا لیا۔تو بولی: " بھابھی سسرال میں منفی ماحول نے مجھے بھی منفی بنا دیا ہے۔ معاف کر دیجیے گا مجھے۔آپ میری اچھی بھابھی ہیں بہنوں سے بھی بڑھ کر، اللہ آپ کو بہت خوش رکھے، آباد رکھے❗️"

یہ سب سن کرخوشی ہوئی، دل کا اطمینان اور سکون بھی ملا۔۔۔ اسی طرح آج جب آپ آئیں، میں کھانا بنا چکی تھی۔دل میں خیال آیا کیسے پورا ہو گا اتنے کھانے میں۔۔۔اسی وقت حسبِ عادت قران کھولا، سامنے لکھا تھا۔
" اگر شکر کرو گے تو میں بڑھا دوں گا۔“
میں نے پریشانی چھوڑ کر اس ذات کا شکر ادا کیا ۔ فریج میں دیکھا مٹر رکھے ہیں۔سوچا مٹر پلاؤ بنا لیتی ہوں ، اسی وقت پڑوس سے بریانی کی بھری ہوئی ڈش آگئی۔۔۔یہی نہیں، میاں بھی آفس سے آتے ہوئے حلیم ساتھ لیتے آۓ۔ یعنی اللہ نے فوراً ہی میرا مسئلہ حل کر دیا اور بندوبست کر دیا۔
اسی لیے تو بس باجی، ہر مشکل لمحے میں میرا رجوع اسی کی طرف ہوتا ہے۔
ابھی پچھلے دنوں کووڈ میں میاں کا کام چھوٹ گیا۔بڑی پریشان تھی،قران کھولا تو لکھا تھا:
"استغفار کرو بدلے میں تمھیں بارش بھی دوں گا، مال اور اولاد کو بڑھاؤں گا۔اور باغات اور نہریں عطا کروں گا ۔"
میں تو حیران رہ گئی ایک استغفار کے اتنے فائدے ❗
پھر سوچ سوچ کر ہر اس شخص سے معافی مانگی۔جس سے گمان تھا کہ ہم نے کوئی زیادتی کی ہوگی۔ استغفارپڑھتے رہے ۔سید الاستغفار کا بھی ورد رہا ۔آپ یقین جا نیے جلد ہی اس کے ایسے اثرات ظاہر ہوئے کہ پریشانیاں دور ہوکرحالات بہتری اور خوش حالی کی طرف جانے لگے...

وہ انتہائی سادگی سے قرآن کو سینے سے لگاۓ لگاتار بولتی چلی جا رہی تھی، اور میں بہت شرمندہ تھی ❗️
آج تک میرا قرآن سے ایسا کوئی تعلق نہیں بن سکا تھا، قرآن سے ایسی رہنمائی مجھےمیسر نہیں تھی کیونکہ میں نے تو قرآن پر بیش قیمت غلاف چڑھوا کر اسے سب سے اوپر والے شیلف میں رکھ دیا تھا...
اب دل کا غبار ندامت میں ڈھلا تو آنسؤوں کی صورت بہنے لگا❗
میں نے قرآنِ مقدس کے ظاہری رکھ رکھاؤ پر جتنی توجہ دی کاش اتنی ہی توجّہ اس کی روح اور اصل پیغام پر دی ہوتی۔ تو اس کے اصل پیغام سے محروم ہونے کے بجائے آج اس کا یہ قرب اور یہ اعجاز میرے نصیب میں بھی ہوتا ❗

05/09/2021
Fruity Nutty Atey ka halwa(From 6+months onwards)2 tsps of ghee5 tsps of wheat flour5 tbsps of banana puree or pieces or...
31/08/2021

Fruity Nutty Atey ka halwa
(From 6+months onwards)

2 tsps of ghee
5 tsps of wheat flour
5 tbsps of banana puree or pieces or any fruit of your choice
Pinch of elaichi powder (cardamon)
1 tsp almond powder
1tsp cashew nut powder
1 cup of milk

Method
Heat ghee in a kadhai on a low flame.
Add wheat flour and roast well till you get the aroma of cooked atta or it turns brownish.
Take ½ cup milk and mix the atta. Stir continuously to avoid lump formation.
Add almond and cashew nut powder.
Boil the remaining milk and gradually add to the atta mixture.
Add the fruit puree or pieces. Mix in elaichi powder.
Keep stirring continuously, till the mixture is cooked and pasty.
Serve warm.

Jaggery can be added for taste.




Stay Safe Peeps.. Take it seriously... Stay Home...
27/07/2021

Stay Safe Peeps.. Take it seriously... Stay Home...

Bari Eid is the best time to introduce your tiddoo with mutton or beef... So today I am sharing the First Mutton Dish I ...
16/07/2021

Bari Eid is the best time to introduce your tiddoo with mutton or beef...
So today I am sharing the First Mutton Dish I introduced Zee with ..

Khaara Gosht...کھارا گوشت
(6 months onwards)

Mutton with bones .. 500gms
Fresh corriander 1 bunch
Ginger 2 inches piece
Garlic 5-6 cloves
Fried brown onion 2 tbsp
Roasted cumin 1 tbsp
Vinegar 1 tbsp
Salt to taste (for babies older than 1 year)
Crushed black pepper to taste (for babies over 1 year)
Yogurt 2 tbsp
Water 1 ltr
Butter 3 tbsp

Method
In a mortar pestle (امام دستہ یا ہاون دستہ) put fresh corriander, fried onion, ginger, garlic and cumin seeds ( if you are cooking this for older kids , so you can also add 2-3 green chillies or as per your choice at this stage) and mash them properly and make a mixyure .. in a large pot heat oil add this mixture fry for 2 minutes, add mutton and yogurt bhunofy on high heat, add salt and pepper and vinegar... keep stirring on high flame until oil gets separated and water gets dried... add water bring it to boil and then low down the heat.. on the lowest heat let it cook for atleast 2.5 hours.... keep checking the water level in between...
The final consistency of this should be thin like Shorba...
Garnish with fresh coriander and ginger Juliens .. serve with Naan, chapati or White rice..

Meat is a vital part of a child's diet, according to a two-year study of Kenyan schoolkids. Without it, children grow up smaller, less strong and less intelligent, the results suggest.






2021

Broccoli and cottage cheese fritters (6+months onwards)Broccoli 1 cup (steamed and finely crushed)Cottage cheese 1 cup (...
15/07/2021

Broccoli and cottage cheese fritters
(6+months onwards)

Broccoli 1 cup (steamed and finely crushed)
Cottage cheese 1 cup (finely crushed)
Bread 2 slices( coarsely crumbled)
Salt to taste
Pepper to taste
Dried mix herb 1/2tsp
Corn flour 1 tbsp

All purpose flour 4 tbsp
Bread crumbs 4 tbsp
Eggs 2 large
Oil for frying

Method
In a large bowl mix broccoli, bread slices,salt , pepper cottage cheese, herbs and corn flour.
Make shape of your choice
Heat oil in a thick bottom wok .
Roll the fritters in flour,then egg then in bread crumbs(at this point you can freeze these for longer use)
Then deep fry them on medium heat very carefully.
Serve with garlic mayo dip.

Broccoli is an excellent source of Vitamin K, Vitamin C, chromium and folate, and a very good source of dietary fiber, pantothenic acid, Vitamin B6, Vitamin E, manganese, phosphorus and choline.









15/07/2021
Cheese Balls(Health Bombs)(8+months onwards)(Ideal for lunchbox)Spinach( blanched and chopped)              1/2 cupPotat...
14/07/2021

Cheese Balls
(Health Bombs)
(8+months onwards)
(Ideal for lunchbox)

Spinach( blanched and chopped) 1/2 cup

Potato(Boiled and mashed) 4 Large
Shredded chicken 1/2cup
Carrot 2 medium sized (finely chopped)

Cheddar cheese 1/4 cup (shredded)
Cottage cheese 1/4 cup (crumbled well)

Egg(whisked) 1 large
Bread crumbs for coating

 Pepper to taste

 Salt to taste

Chicken powder to taste

 Oil for deep frying

Method
Combine the spinach, potato, carrots , chicken cheese (both kinds), chicken powder and pepper well. Add salt to taste.

The consistency of the mixture should be firm in order to form the balls.

Divide the mixture into 12 portions and make balls out of it.

Dip each in the whisked egg and coat them well with the bread crumbs.

Heat Oil on medium and deep fry the cheese balls to a light brown consistency.

Cottage cheese

It's rich in protein and a good source of selenium, vitamin B12, and calcium. Vitamin B12 is important for proper growth and brain development in children.
Complementary foods from all food groups can be introduced starting at 6 months, including cheeses. This fresh cheese is a wholesome way to ensure baby gets nutrients they need, and its creamy taste pairs well with fruits and veggies.







Pancakes with peanut butter yogurt (6+ months)(evening or midday snacks) Plain Flour          1 cupBaking powder    1tsp...
14/07/2021

Pancakes with peanut butter yogurt
(6+ months)(evening or midday snacks)

Plain Flour 1 cup
Baking powder 1tsp
Castor Sugar(if your child is older than 2years, otherwise skip) 2tbsp
Milk 1/2 cup
Egg 1 Large
Banana 1 small mashed
Butter 2tbsp

Method
Combine flour, white sugar, baking powder and salt.
In a separate bowl, mix together egg, milk, and banana.
Stir flour mixture into banana mixture; batter will be slightly lumpy.

Heat a griddle or frying pan over medium high heat and brush it with butter. Pour or scoop the batter onto the griddle, using approximately 1/4 cup for each pancake. Cook until pancakes are golden brown on both sides; serve with peanut butter yogurt.

Peanut butter yogurt

Yogurt 1cup
Honey 1tbsp
Peanut butter 3tbsp
Combine all these ingredients well and serve with pancakes.

Nutritionally, yogurt is an ideal food to offer babies and young children. It’s a good source of calories, fat, protein, calcium and importantly iodine, which can be hard to get enough of if your child doesn’t eat fish or dairy.



#






Appeal for Dua e Sehat baraye Muhammad Ussama... My younger brother got severely injured today got 20 stitches in his ri...
14/07/2021

Appeal for Dua e Sehat baraye Muhammad Ussama... My younger brother got severely injured today got 20 stitches in his right arm and is in hell pain please do Dua for his wuick recovery and pain relief.. he is my only brother and already faced so many difficulties in his life in such a young age.. please pray for his Ease...

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Food 4 Todds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Food 4 Todds:

Share