Zamaar Traders Kotli

Zamaar Traders Kotli General Items

زمار ٹریڈر کوٹلی کی طرف سے خاور علی شوکت صاحب  کوہم دنیا بھر سے منتخب 40 بہترین پولیس آفیسرز میں ریاست جموں کشمیر کے ہون...
12/11/2025

زمار ٹریڈر کوٹلی کی طرف سے خاور علی شوکت صاحب کوہم دنیا بھر سے منتخب 40 بہترین پولیس آفیسرز میں ریاست جموں کشمیر کے ہونہار فرض شناس ایماندار اور عوام دوست ایس ایس پی راولاکوٹ جناب خاور علی شوکت صاحب کو انٹر نیشنل پولیس ایوارڈ ملنے پر دل کی اتھاہ گہراٸیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

سلسلہ شریفہ گلہار شریف کوٹلی آزادکشمیر ⬛جہلم دربار عالیہ گلشن عظیم ⚫ خبر غم⚫خواجہ عالم قبلہ حضرت صاحب علیہ الرحمہ کی بڑی...
03/07/2024

سلسلہ شریفہ گلہار شریف کوٹلی آزادکشمیر ⬛
جہلم دربار عالیہ گلشن عظیم ⚫ خبر غم⚫

خواجہ عالم قبلہ حضرت صاحب علیہ الرحمہ کی بڑی صاحب زادی ، حضرت قبلہ حاجی پیر صاحب علیہ الرحمہ اور قبلہ جناب جی گلہار شریف کی ہمشیرہ صاحبہ
(بڑی آپا جان) اور صاحب زادہ حسنات احمد صاحب مرحوم و صاحبزادہ برکات صاحب خانقاہ سلطانیہ گلشن عظیم جہلم کی والدہ ماجدہ انتقال فرما گئی ہیں۔مرحومہ کی نمازجنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا....اللہ پاک مرحومہ کو غریق رحمت فرمائے آمین
03/07/2024

Address

Super Faisal Market Old Hospital Street Kotli AK
Karachi
123

Telephone

+923485766199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamaar Traders Kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zamaar Traders Kotli:

Share