Hayat e Nou

Hayat e Nou Child psychologist and speech therapist

16/06/2026
16/06/2026

Learning disabilities and strategies

15/06/2026

Activities

15/06/2026

Why autistic children find it hard to go to sleep

14/06/2026

Your child may have
a learning disability

14/06/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ بچوں کا دماغ اسکرین دیکھنے سے نہیں، بلکہ اپنے ہاتھوں کو استعمال کرنے سے تیز ہوتا ہے؟
حسی سرگرمیوں(Sensory Play) کو بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشونما کے لیے سب سے اہم سمجھا جاتا ہے۔ جب بچہ مختلف چیزوں کو چھوتا ہے، پانی ڈالتا ہے، یا مٹی سے کھیلتا ہے، تو اس کے دماغ کے خلیات (brain connections) مضبوط ہوتے ہیں۔

گرمیوں کی ان چھٹیوں میں بچوں کو موبائل دینے کے بجائے گھر میں موجود چیزوں سے یہ 5 آسان سرگرمیاں کروائیں:
1️⃣ لکڑی کے کھلونوں سے ٹیکچرز کا احساس دیں
2️⃣ چاول یا ریت کی ٹرے میں چیزیں چھپا کر ڈھونڈوائیں
3️⃣ کلے (Clay) یا آٹے سے انگلیوں کی گرفت مضبوط بنائیں
4️⃣ پانی کو ایک برتن سے دوسرے میں منتقل کرنا سکھائیں
5️⃣ گھر میں چمکدار اور آواز والی سنسری بوتلیں بنائیں

آج ہی سے اپنے بچے کو ایک اسکرین فری اور تخلیقی ماحول دیں۔کہ وہ بہت اچھا سیکھیں اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا موثر استعمال کر سکیں۔

14/06/2026

How to build emotional intelligence in children?

Address

Defence Phase 1
Karachi
75500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayat e Nou posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share