Abdullah velog

Abdullah velog "Explore the world of disease in my daily vlog! Stay informed on the latest medical breakthrough
(2)

اللہ کرے میری سوچ غلط ہو، لیکن پشتونوں کے بہت سے قاتلوں میں سے ایک قاتل مولانا صاحب بھی ہیں، کیونکہ مشرف کے دور سے لے کر...
18/03/2025

اللہ کرے میری سوچ غلط ہو، لیکن پشتونوں کے بہت سے قاتلوں میں سے ایک قاتل مولانا صاحب بھی ہیں، کیونکہ مشرف کے دور سے لے کر اب تک پشتونوں پر جتنے بھی آپریشن ہوئے ہیں، مولانا صاحب نے اپنی سیاست بچانے کے لیے کسی نہ کسی موڑ پر ان کی حمایت کی ہے

15/03/2025

پہ نمبر نمبر جنازے اوچتاوے، تکړه شې پختانو 💔

15/11/2024

Poshto mini vlog

12/11/2024

Friends gathering

13/10/2024

پشتون قامی جرگے کے اہم نکات

1. یہ جرگہ تمام جرگوں کا تسلسل شمار کیا گیا

2. یہ جرگہ تمام پشتون قوم کا جرگہ تصور کیا گیا

3. اس جرگے کی مہمان نوازی کرنے پر کوکی خیل قوم کو سلام پیش کیا جاتا ہے

4. اس جگہ پر ایک پشتون قوم کا ایک دفتر بنے گا

5. یہ جرگہ مندرجہ ذیل باتوں پر متفق ہوئے

۔ فوج اور دہشت گرد تنظیموں کو دو مہینوں کا وقت دیا گیا کہ ہمارے علاقے سے نکل جائے

۔ اگر دو مہینے میں یہ نہ نکلے تو پھر جرگہ فیصلہ کرے گی کہ ہم ان قوتوں کو کس طرح نکالیں گے

۔ اس پختون زمین پر جو وسائل ہیں اس کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا ،

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ شہیدوں اور زمین پر قبضہ کرانے والوں کے خلاف وکیلوں کی ایک ٹیم تیار کی جائے گی

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ بجلی قبائلی علاقوں میں فری اور دوسرے علاقوں میں 5 روپے یونٹ دے گی ، لوڈ شیڈنگ کی صورت میں تمام صوبوں کے کنکشن کاٹ دئے جائیں گے

۔ جرگہ نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ ڈیورنڈ لائن پر تمام تجارتی راستوں کو پرانے قوانین کے مطابق بحال کیا جائے ۔

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ قبیلوں کے درمیان مسائل کے حل کے لئے کمیٹی آمن کے لئے کام کرے گی

- جرگہ نے فیصلہ کیا کہ آج کے بعد پشتون کسی کو بھتہ نہیں دے گی

۔ جرگے نے فیصلہ کیا کہ تمام آئی ڈی پیز جرگے کے ذریعے واپس کئے جائیں گے

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ دوسرے صوبوں میں پختون قوم کے ساتھ جو امتیازی سلوک کرے گی جرگہ اسکے ساتھ کھڑے گی

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ اج کے بعد عمرانی معاہدہ منسوخ ہوگا

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ موجودہ آئین پاکستان کے تحت فوج سیاست میں حصہ نہیں لے سکتی

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ بجلی منافع فوری طور پر صوبے کے حوالے کیے جائے

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ قدرتی گیس اور پانی پختون کو دے گی

۔ جرگہ نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ بلاک شناختی کارڈ بحال کرے ورنہ سارے پختون اپنے شناختی کارڈ واپس کرے گی

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ اگر کسی نے اس جرگے کی بنیاد پر کسی کے خلاف کاروائی کی گئی تو جرگہ سخت ردعمل دکھائی گی

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ ایکشن ان ایڈ سول پاؤر قانون کو ختم کیا جائے

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ اگلے اتوار تک تمام مطالبات کے حل کے لئے تمام ڈسٹرکٹ نکلے گی

۔ جرگہ وزیراعلی سے مطالبہ کرتی ہے کہ ان تمام مطالبات کے لئے اسمبلی سے بل پاس کروائے

۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ یہاں جو شہداء ہوئے انکے خلاف جوڈیشل کمیشن قائم کی جائے

آخر میں تمام شرکاء سے حلف لیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

پہ قامی جرگہ کہ دا یوے پختونئے بچئے وینا
13/10/2024

پہ قامی جرگہ کہ دا یوے پختونئے بچئے وینا

12/10/2024

آپ پشتونوں پر ڈھائے گئے مظالم اور ریاستی جبر کا مستند ڈیٹا نیچے پڑھ سکتے ہیں…

* اب تک 6700 پشتون زندہ لاپتہ ہیں۔

* بارودی سرنگوں سے 7538 معذور ہوئے۔

* ذبح شدہ پشتون رہنماؤں کی تعداد 1738 ہے۔

* صرف پشتونخوا کے مساجد کے اندر 200 دھماکے ہوئے ہیں۔

* پورے پشتون وطن میں ٹوٹل 9237 دھماکے ہو چکے ہیں۔

* پورے پشتون وطن میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 76584 ہے۔

* بلاک شدہ شناختی کارڈز کی تعداد 217000 ہیں۔

* میران شاہ مارکیٹ میں (7700) دکانوں سمیت پورے پشتون وطن میں ٹوٹل 25000 دکانیں تباہ کئےگئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

You can read below the documentary data of atrocities and state repression on Pashtuns in Pakistan…

* 6700 Pashtuns are still missing alive.

* 7538 disabled by mines.

* The number of killed Pashtun leaders is 1738.

* There have been 200 explosions inside Pashtun mosques alone.

* A total of 9237 explosions have occurred in the entire Pashtun homeland in Pakistan.

* The death toll in the entire Pashtun homeland is 76,584.

* The number of blocked ID cards is 217000.

* A total of 25,000 shops were destroyed in the entire Pashtun country, including 7,700 shops in Miran Shah Market.





یہ ہمارے پختونوں کا وہ عظیم ہستیاں ہیں جو ہر وقت یہ دعوے کیا کرتے تھے کہ ہمیں اپنے مٹی اور لوگوں سے پیار ہیں۔لیکن جب  غی...
12/10/2024

یہ ہمارے پختونوں کا وہ عظیم ہستیاں ہیں جو ہر وقت یہ دعوے کیا کرتے تھے کہ ہمیں اپنے مٹی اور لوگوں سے پیار ہیں۔لیکن جب غیرت اور یکجہتی کا وقت آگیا تو عین اسے ٹایم پے یہ لوگ منظر عام سے غائب ہوگئے

ان لوگوں کو پہچان لو جس کو لاکھوں پشتونوں نے عزت
دی آج ان لوگوں نے اپنی پشتون کے لئے آواز تک نہیں اٹھائے ان سب کا بائیکاٹ کرلو
Jamshed Burki
Tahir Khan
Afsar Afghan
Kabir Khan Afridi

د پختون اولس زور مو ولیدو،چی قام یو شی ریاست پخپلہ سر پہ پخہ اگدی بیا✊🏻✊🏻✊🏻❤️اول ځل دی چې د م میډیا مایکونه د مشر مخې ته...
11/10/2024

د پختون اولس زور مو ولیدو،چی قام یو شی ریاست پخپلہ سر پہ پخہ اگدی بیا✊🏻✊🏻✊🏻❤️
اول ځل دی چې د م میډیا مایکونه د مشر مخې ته ګورم.
انشاءاللہ ڈیر زر بہ مظلوم تہ خپل حق او ظالم خپل انجام تہ وراسی







‏Ten Unknown Facts About

‏1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

‏2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

‏3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

‏4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

‏5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

‏6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

‏7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

‏8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

‏9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

‏10. Cultural Impact: BMW's vehicles often become cultural icons, featured in films, music videos, and celebrated for their design and engineering excellence worldwide.

11/10/2024

باڑہ مارکیٹ کراچی

11/10/2024

افسر فغان صاحب وس بہ دی یو خدائے د پختنو نہ خلاص کڑی نو
Afsar Afghan

نور بہ سہ ووائیم خو ٹول ڈمے او ڈمان دہ پختونوں پہ لائیکس فالو او شئیر باندے روپئے گٹی او دہ جوند مزے پرے کڑی نو تہ پکے ہ...
10/10/2024

نور بہ سہ ووائیم خو ٹول ڈمے او ڈمان دہ پختونوں پہ لائیکس فالو او شئیر باندے روپئے گٹی او دہ جوند مزے پرے کڑی نو تہ پکے ہم سہی خو دہ افغانیت دا کارڈ او نامہ نورہ مہ استعمالوہ

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah velog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah velog:

Share