22/07/2026
الحمد للہ
کراچی میں خانقاہِ طارق جہانگیری انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ میں منعقدہ تین روزہ حزب البحر شریف کی روح پرور محفل سے میاں حضور دامت برکاتہم العالیہ کی چند ایمان افروز اور بابرکت جھلکیاں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت اجتماع کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، تمام شرکاء کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور روحانی فیوض سے مالا مال فرمائے، اور میاں حضور دامت برکاتہم العالیہ کا سایۂ شفقت ہم سب پر ہمیشہ قائم رکھے۔
آمین بجاہ النبی الامین
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم۔