Sakeena

Sakeena ۔

13/09/2026
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"اپنے مہمان کے ساتھ کھاؤ کیونکہ وہ تنہا کھانے میں شرم محسوس کرتا ہے۔"
12/09/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"اپنے مہمان کے ساتھ کھاؤ کیونکہ وہ تنہا کھانے میں شرم محسوس کرتا ہے۔"

ایمان والوں کو تکلیف دینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:> "جس شخص نے کسی مسلمان کو تکلیف دی، اس نے مجھے تکلیف پ...
11/09/2026

ایمان والوں کو تکلیف دینا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
> "جس شخص نے کسی مسلمان کو تکلیف دی، اس نے مجھے تکلیف پہنچائی، اور جس نے مجھے تکلیف پہنچائی، اس نے اللہ کو تکلیف پہنچائی۔"

دل کی کمزوری کا علاج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،"تم لوگ سنترے کا استعمال کیا کرو کیونکہ یہ دل کو مضبوط بناتا...
10/09/2026

دل کی کمزوری کا علاج
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،
"تم لوگ سنترے کا استعمال کیا کرو کیونکہ یہ دل کو مضبوط بناتا ہے۔"

مہندی کا استعمال۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،"بالوں کے لئے مہندی استعمال کرو کیونکہ یہ تمہاری جوانی، حسن و جم...
09/09/2026

مہندی کا استعمال۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،
"بالوں کے لئے مہندی استعمال کرو کیونکہ یہ تمہاری جوانی، حسن و جمال اور مردانہ قوت کو بڑھاتا ہے۔"

قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:"ایمان والو! تم گناہ بڑھا کر ، سود مت کھایا کرو، اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم کامیاب ہو ج...
08/09/2026

قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

"ایمان والو! تم گناہ بڑھا کر ، سود مت کھایا کرو، اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔"

زخم کا علاج۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب زخم ہوتا یا کانٹھا چبھتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس پر مہندی کا لیپ لگا...
07/09/2026

زخم کا علاج۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب زخم ہوتا یا کانٹھا چبھتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس پر مہندی کا لیپ لگا دیتے۔

ہر بیماری کا علاج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اللہ تعالی نے ہر بیماری کے لیے دوا اتاری ہے۔جب بیماری کو صحیح ...
06/09/2026

ہر بیماری کا علاج
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اللہ تعالی نے ہر بیماری کے لیے دوا اتاری ہے۔
جب بیماری کو صحیح دوا پہنچ جاتی ہے تو اللہ تعالی کے حکم سے بیماری ٹھیک ہو جاتی ہے۔

Address

Gadap Road Baqai Universtiy Karachi
Karachi
75320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sakeena posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sakeena:

Shortcuts

Share