Khandani Nawab

Khandani Nawab come on follow me and join group Thank you 👍👍👍⚔️

08/01/2025
سابق وزیراعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہو گئی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ کے قائد نے دوبارہ ڈگری کے حصول کیلئے پنجاب یو...
15/06/2023

سابق وزیراعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ کے قائد نے دوبارہ ڈگری کے حصول کیلئے پنجاب یونیورسٹی میں درخواست دےدی۔

نواز شریف کی جانب سے ڈگری کیلئے فیس بھی نجی بینک میں جمع کرا دی گئی۔

☔سمندری طوفان کے ہنگامی اعلانات اور خدشات کے پیش نظر اپنی حفاظتی تدابیر پر ان صاحب نے اسطرح خود کو محفوظ رکھنے کی زبردست...
14/06/2023

☔سمندری طوفان کے ہنگامی اعلانات اور خدشات کے پیش نظر اپنی حفاظتی تدابیر پر ان صاحب نے اسطرح خود کو محفوظ رکھنے کی زبردست تدبیر کر لی 🥶

آئس لانڈھی مسلم أباد کے علاقے نگریاپارک گل احمد چورنگی شیر پاؤ مظفر اباد  میں آلو پیاز کی طرح بک رہی ہے اور کھلے عام سڑک...
13/06/2023

آئس لانڈھی مسلم أباد کے علاقے نگریاپارک گل احمد چورنگی شیر پاؤ مظفر اباد میں آلو پیاز کی طرح بک رہی ہے اور کھلے عام سڑک کنارے نوجوان اور کم عمر لڑکے بیٹھ کر پیتے ہیں ۔ افسوس کہ ہم جیسے عام لوگوں کو تو یہ چیزیں نظر آتی ہیں لیکن ان کے روک تھام کےلیے بنائے ہوئے ادارے کو یہ سب نظر نہیں آتا اور نہ ہی کوئی پوچھنے والا ہے ۔

آئس ( شیشہ) کیا ہے ؟
آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے الو پیاز اور ٹماٹر
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں ۔ جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے ، آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہے ۔ پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے ۔

کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک خطرناک چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہے ۔ آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔ آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوٸی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔

پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہیں یا اپنے نوجوانوں کو اس سے دور رکھیں ، اپنے اور اپنے پیاروں کی خاطر ۔ اب ھم سب کا فرض بنتا ھے کہ اس ناسور کے خلاف آواز اٹھائیں ۔

Address

New Muzafrabad Colony Gulshan Buneer Wazirestan Chok Landhi Karachi
Karachi
75160

Telephone

+923473635079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khandani Nawab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share