Medi Aid Homeo and Skin Care Clinic

Medi Aid Homeo and Skin Care Clinic At Medi Aid Homeo Clinic, we are dedicated to providing holistic health solutions through homeopathy.

Our experienced practitioners focus on individualized care, using natural remedies to promote wellness and address a wide range of health concerns.

12/06/2026

Dr. Saleem Discussing About Skin Care

18/05/2026
13/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میڈی ایڈ ہومیو اینڈ سکن کیئر کلینک سے ڈاکٹر سلیم اللہ آپ سے مخاطب ہے آج کا ہمارا موضوع ہے موروثی بیماریاں اور ان سے بچاؤ ۔۔۔۔۔۔ہم سب نے اکثر یہ بات نوٹ کی ہے کہ ہمارے ماں باپ نانا نانی دادا دادی یا ان کے بھی والدین نے اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی کہیں نہ کہیں زندگی کے کسی بھی دور میں چھوٹی بڑی بیماریاں سہی ہیں یہ بیماریاں علاج کرانے کی صورت میں بظاہر تو ختم ہو گئی مگر اپنے اثرات جین میں منتقل کر گئی۔۔۔بعد ازاں جین میں منتقل ہونے کے بعد اس کے اثرات اگلی نسل میں منتقل ہوئے۔۔۔آپ نے بہت سارے کیسز ایسے دیکھے ہوں گے کہ خاندان کے اندر ٹی بی یا کینسر کی ہسٹری موجود ہے استھما اور سانس کے امراض ،گلے اور سینے کے امراض، جوڑوں پٹھوں اور ہڈیوں کے امراض،اور دل کے امراض موجود ہیں بچے ایب نارمل پیدا ہو رہے ہیں زیابیطس نسلوں سے چلی آ رہی ہے اور پھر نسلوں میں منتقل ہو رہی ہے جلدی امراض نسلوں سے چلے آ رہے ہیں اور آگے منتقل ہو رہے ہیں میرا خیال ہے یہاں تک اپ کو بات سمجھ آگئی ہوگی اب آگے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس کی روک تھام کیسے کی جائے تو اس کے لیے آپ کو مشورہ لینے کے لیے اور علاج کروانے کے لیے ایک دفعہ میرے کلینک کو وزٹ کرنا ہوگا نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے اپنا اپائنٹمنٹ بک کرا لیں اور اپنی آگے آنے والی نسلوں کو ان بیماریوں سے محفوظ کروا لیں۔۔۔۔۔۔میڈی ایڈ ہومیو اینڈ اسکن کیئر کلینک۔۔۔۔۔whatsapp no 0333-2243048

30/04/2026

Dr. Saleemullah discussion about kidney stone.

30/04/2026

Introduction of Dr. Saleemullah

Address

B-269, Block 11 Near Masjid E Aisha Gulistan E Johar Karachi
Karachi
75290

Opening Hours

Monday 16:00 - 22:00
Tuesday 16:00 - 22:00
Wednesday 16:00 - 22:00
Thursday 16:00 - 22:00
Saturday 16:00 - 22:00
Sunday 15:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medi Aid Homeo and Skin Care Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share