Shifa Online

Shifa Online (Spiritual Healer, Paranormal & Metaphysical Expert, Life Coach, Alternative Healing Expert)

15/04/2026

وہ پُرانے ممبرز اور دوست جو شفاآن لائن سے سالوں سے وابستہ رہے ہیں اس پوسٹ پر کمنٹ کریں

24/03/2026

!ہوشیار
ہمارے حاسدین ہمارے قریب ترین ہی ہوتے ہیں

28/08/2025

‏یٰۤاَرۡضُ ابۡلَعِیۡ مَآءَکِ وَ یٰسَمَآءُ اَقۡلِعِیۡ"
اے زمین اپنے پانی کو نگل جا، اور اے آسمان بس کر تھم جا
(ھود، 44)🤲

23/08/2025

اپنے نام کے اعتبار سے اسما الحسنٰی پر مبنی اپنی خصوصی دُعا جاننے کے لئے مکمل نام کے ساتھ کمنٹ کریں

18/08/2025

یااللہ تمام مسلمان مرحومین کو اپنی رحمت کی چادر میں لے لیں اور مغفرت فرمادیں آمین

19/07/2025

لَا إله إلَّا اللَّهُ ، وَحدهُ لَا شريك له ، له الملكُ ، وله الحمدُ ، وهو على كل شيءٍ قدير

19/07/2025

ہم خوش اس لئے بھی نہیں ہوپاتے ہیں کیونکہ ہم خوش ہونے کے لئے نہیں بلکہ خوش دِکھانے کے لئے خوش ہونا چاہتے ہیں

19/07/2025

تجربات کا معیار انسانی عمر ہرگز نہیں۔ کوئی جوانی میں ہی پختہ ہوجاتا ہے تو کوئی بڑھاپے تک ننہا بنا رہتا ہے

18/07/2025

بُری سے بُری نظربد ہو سات مساجد کا پانی جمع کرکے مریض کو غسل کروائیں اُتر جائے گی

Address

Karachi

Telephone

+923242711217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifa Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share