30/05/2026
سورۃ مزمل مفردات لوح — روحانی حصار، تسخیر اور حاضری کا ایک لاجواب راز
یہ خاص روحانی لوح سورۃ مزمل کے مخفی مفردات اور روحانی اعداد پر مشتمل ہے جو اہلِ علم کے نزدیک حصار، حفاظت، روحانی تسخیر اور حاضری کے اعمال میں نہایت مجرب سمجھی جاتی ہے۔
یہ لوح عامل کو جادو، بندش، آسیب اور منفی اثرات سے حفاظت فراہم کرتے ہوئے حاضری کے اعمال میں مضبوط حصار کا کام کرتی ہے۔
تسخیر کے میدان میں اس لوح کو ایک بے تاج بادشاہ راز مانا جاتا ہے جس کی تاثیر سے روحانی ہیبت، قبولیت اور باطنی کشش میں اضافہ ہوتا ہے۔
اہلِ روحانیت کے مطابق یہ لوح خاص وظائف، چلہ جات، حاضرات اور روحانی عملیات کے دوران مددگار ثابت ہوتی ہے اور عامل کے گرد ایک نورانی دائرہ قائم کرتی ہے۔
یہ لوح 30 گرام خالص چاندی اور مختلف دھاتوں کے مخصوص مجموعے سے ایک خاص ساعت میں تیار کی گئی ہے۔
سورۃ مزمل کی کلاس میں بیان کیے گئے کئی خاص اعمال، حاضرات اور روحانی طریقوں میں بھی یہ نہایت مفید اور معاون سمجھی جاتی ہے۔
🌐 www.sahibzadashariqahmedtariqi.com
📞 +923182392985
📞 +97472267243
📞 +923323492861