15/07/2026
**لڑکی دیکھنے جانے سے پہلے ایک بار اپنے بیٹے کو بھی آئینے میں ضرور دیکھ لیجیے۔ 😊**
صرف لڑکی میں خامیاں نہ ڈھونڈیں، اپنے بیٹے کی خوبیوں اور کمزوریوں کا بھی جائزہ لیں۔
رشتہ خوبصورتی سے نہیں، اچھے اخلاق، احترام اور سمجھداری سے کامیاب ہوتا ہے۔
توقعات ہمیشہ حقیقت پسندانہ رکھیں تاکہ دونوں خاندان خوش رہیں۔
**Find Your Perfect Match with Humsafar Best Rishta Service ❤️**