Zamzam Clinic & Maternity Home

Zamzam Clinic & Maternity Home Gynae and OBS Clinical Services.

19/08/2026

نارمل ڈلیوری ہو یا گائنی کا کوئی بھی مسئلہ، اب بہترین طبی رہنمائی آپ کے قریب

زم زم کلینک اینڈ میٹرنٹی ہوم میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کاؤنسل سے رجسٹرڈ ڈاکٹر
ماہر امراض نسواں ڈاکٹر گلزار بانو خواتین کے امراض کے علاج کے لیے موجود ہیں۔

👩‍⚕️ خصوصی سہولیات

✅ او پی ڈی
✅ نارمل ڈیلیوری
✅ الٹراساؤنڈ
✅ سیزیرین سیکشن
✅ ہارمونز اور ماہواری کے مسائل
✅ پی سی او ایس اور بانجھ پن کے مسائل
✅ دورانِ حمل طبی نگہداشت
✅ فیملی پلاننگ اور خواتین کے عمومی امراض
✅ مینوپاز کے مسائل کا علاج

💙 محفوظ، ماہر اور بااعتماد طبی نگہداشت — کیونکہ ہر ماں بہترین علاج کی مستحق ہے۔

💰 چیک اَپ فیس: صرف 500 روپے


او پی ڈی
روزانہ شام 6 بجے سے 10 رات بجے

📍 اسماعیل گوٹھ، نزد محمدی مسجد سیکٹر19B شاہ لطیف ٹاؤن کراچی

اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں۔ آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں. یا آنلائن کنسلٹیشن. حاصل کریں۔

📞 رابطہ
0321-8381844


#گائناکولوجسٹ #سیزیرین #حمل

خواتین کے لیے خوشخبری!اب گھر بیٹھے اپنی صحت سے متعلق گائنی کے مسائل کے لیے ماہر گائناکولوجسٹ سے آن لائن کنسلٹیشن حاصل کر...
19/08/2026

خواتین کے لیے خوشخبری!
اب گھر بیٹھے اپنی صحت سے متعلق گائنی کے مسائل کے لیے ماہر گائناکولوجسٹ سے آن لائن کنسلٹیشن حاصل کریں۔
📱 صرف ایک فون کال پر!
آپ درج ذیل مسائل کے بارے میں ڈاکٹر سے رہنمائی حاصل کر سکتی ہیں:
• ماہواری کے مسائل
• حمل کے دوران پیچیدگیاں
• حمل سے متعلق رہنمائی
• سفید پانی اور انفیکشن
• رحم اور بیضہ دانی کے مسائل
• بانجھ پن سے متعلق ابتدائی رہنمائی
• خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق مشورہ
• دیگر خواتین کے امراض
تجربہ کار گائناکولوجسٹ ڈاکٹر گلزار بانو سے گھر بیٹھے بااعتماد طبی مشورہ حاصل کریں۔
📞 آن لائن کنسلٹیشن اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0321-8381844


19/08/2026
18/08/2026
17/08/2026





مفت ميڈیکل کئمپبروز اتوار 16 اگست2026شام 4بجہ سے رات 9 بجہ تکماہر امراض نسواںڈاکٹر گلزار بانوتمام مریضوں کا مفت چیک اپ ک...
08/08/2026

مفت ميڈیکل کئمپ

بروز اتوار 16 اگست2026
شام 4بجہ سے رات 9 بجہ تک

ماہر امراض نسواں
ڈاکٹر گلزار بانو
تمام مریضوں کا مفت چیک اپ کرینگی۔

▪️ماہواری کے تمام مسائل
▪️پریگنینسی میں(وقفہ)
▪️بچہ دانی کی رسولی
▪️حمل یا انڈوں کا نا ٹہرنا
▪️موٹاپا (وزن بڑھ جانا)
▪️دوران حمل پیچیدگی سے بچنا
▪️کمر اور جوڑوں کے درد
▪️خون کی کمی
▪️پیشاب میں انفیکشن
▪️لیکوریا

الٹراساؤنڈ، لیبارٹری، نارمل ڈلیوری اور سیزر آپریشن میں خصوصی رعایت

زم زم کلینک ایند میٹرنٹی ہوم
نزد محمدی مسجد سیکٹر 19B شاہ لطیف ٹاؤن
رابطہ: 03218381844

Address

Haji Ismail Jokhio Village, Infront Of Fast National University Bin Qasim Malir Karachi
Karachi

Telephone

+923218381844

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamzam Clinic & Maternity Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share