06/12/2023
بادام
خود اور اپنے بچوں کو بادام کھلائیں
اپنے بچوں کو فاسٹ فوڈ سے دور رکھیں
بادام کو ڈرائی فروٹ یعنی خشک میوہ جات کا بادشاہ قرار دیا جاتا ہے، بادام سے متعلق کہاجاتا ہے کہ انہیں خوب چبا چبا کر کھانا چاہیے، بادام نہار منہ کھانے سے ذہانت میں اضافہ اور کمر پتلی ہوتی ہے
بادام بھگو کر کھانے سے ان کی تاثیر ٹھنڈی ہو جاتی ہے، رات کو پانی میں باداموں کی 7 سے 9 گریاں بھگو کر رکھ دیں اور صبح نہار منہ کھانئیں ، اس سے معدہ، آنکھیں اور دماغ تروتازہ رہتا ہے
#بادام