The Pediatric Coach

The Pediatric Coach ✨ Empowering Parents, Educating Doctors ✨
Your go-to source for pediatric health advice.

🌟 ANNOUNCEMENT 🌟We are pleased to announce the launch of ◾Clinical Pediatrics Masterclass ◾an interactive online course ...
13/05/2026

🌟 ANNOUNCEMENT 🌟
We are pleased to announce the launch of ◾Clinical Pediatrics Masterclass ◾an interactive online course designed for young doctors, pediatric trainees and general practitioners who wish to strengthen their clinical approach and practical management in Pediatrics.

📚 Duration: 6-8 weeks
🖥️ Mode: Online Live Sessions
📅 4 Classes per Week

The course will focus on:
• Clinical reasoning.
• Diagnostic approach.
• Community-based decision-making.
• Emergency handling.
• Bedside-oriented pediatrics.

Limited Slots available.

For Further details:
📩 Email at *[email protected]*
Or
Visit the following link:
🔗 https://drive.google.com/file/d/1w88yDD9DvZn5VrzNL3chBEyd_muO_E0Q/view?usp=drivesdk

For registration, click on following link:

📃 https://form.svhrt.com/6a0204610ade6f5ad299544b

Regards,
The Pediatric Coach

🚨 بچوں میں لیڈ (LEAD) کی خطرناک مقدار 🚨پاکستان کے 7 بڑے شہروں (کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، ہری پور...
04/05/2026

🚨 بچوں میں لیڈ (LEAD) کی خطرناک مقدار 🚨

پاکستان کے 7 بڑے شہروں (کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، ہری پور) کے صنعتی علاقوں میں 2100 سے زائد بچوں کا جائزہ لیا گیا، جن کی عمریں 12 سے 36 ماہ (1–3 سال) کے درمیان تھیں۔

اس تحقیق کے مطابق ◾ہر 10 میں سے 4 بچوں◾ کے خون میں لیڈ (Lead) کی مقدار خطرناک حد تک پائی گئی ہے۔
ہری پور کے چند علاقوں میں یہ شدت سب سے زیادہ رہی جہاں تقریباً 88 فیصد بچوں میں لیڈ کی بلند سطح کا تعین کیا گیا۔

❗لیڈ (LEAD) کیا کرتا ہے؟ ❗

یہ بچوں کے دماغ پر براہِ راست اثر ڈال کر:
• ذہانت (IQ) کم کرتا ہے.
• سیکھنے کی صلاحیت اور یادداشت کو متاثر کرتا ہے۔
• رویے کے مسائل پیدا کرتا ہے۔
• نشوونما کم کرتا ہے.

⚠️ اہم حقیقت ⚠️

لیڈ کی کوئی محفوظ مقدار نہیں. اس کی معمولی سطح بھی نقصان دہ ہو سکتی ہے۔

🧪 یہ کن چیزوں سے پھیلتا ہے ؟ 🧪

• آلودہ مٹی اور دھول۔
• صنعتی گند اور دھواں۔
• بیٹری ری سائیکلنگ۔
• دیواروں پر کرنے والا رنگ (پینٹ).

👨‍⚕️ ڈاکٹروں کے لیے پیغام 👨‍⚕️

• اگر آپ کا مریض اوپر دی گئی چیزوں سے قریب ہے تو انکے والدین کو اس زہریلے مادے لیڈ سے حفاظتی اقدامات سے متعلق واضح اور مکمل تعلیم فراہم کریں۔
• والدین کو لیڈ سے ہونے والے مسائل سے متعلق آگاہ کریں۔
• اگر آپکے مریض میں اوپر دی گئی کوئی بھی علامت سامنے آئے، تو فوری ان کے خون میں لیڈ کی مقدات (Serum Lead Levels) کی جانچ کروائیں۔

👨‍👩‍👧 والدین کے لیے احتیاط 👨‍👩‍👧

• بچوں کو مٹی اور گرد سے دور رکھیں۔
• صحیح طریقے سے صابن سے ہاتھ دھونے کی عادت ڈالیں۔
• صاف پانی اور محفوظ خوراک استعمال کریں۔
صنعتی علاقوں میں جانے اور رہنے سے گریز کریں۔

📢 یاد رکھیں 📢
یہ صرف ایک طبی مسئلہ نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے۔
اگر ہم نے بروقت اقدامات نہ کیے تو ایک پوری نسل کی ذہنی و جسمانی نشوونما متاثر ہو سکتی ہے۔

🚨 منکی پاکس (MPOX) وائرس الرٹ 🚨🔄 اس معلومات کو مزید شئیر کریں۔✨منکی پاکس اور دیگر اہم معلومات کے لئے ابھی فالو کریں The ...
10/04/2026

🚨 منکی پاکس (MPOX) وائرس الرٹ 🚨

🔄 اس معلومات کو مزید شئیر کریں۔

✨منکی پاکس اور دیگر اہم معلومات کے لئے ابھی فالو کریں The Pediatric Coach ✨

‎🌟 THE PEDIATRIC COACH 🌟
‎| Empowering Parents | Educating Doctors |



📢 پائیکا (PICA) سے متعلق عوامی آگاہی پیغام 📢🔄 اس معلومات کو مزید شئیر کریں.بچوں کی صحت سے متعلق درست آگاہی اور معلومات ک...
09/04/2026

📢 پائیکا (PICA) سے متعلق عوامی آگاہی پیغام 📢

🔄 اس معلومات کو مزید شئیر کریں.

بچوں کی صحت سے متعلق درست آگاہی اور معلومات کے لئے The Pediatric Coach کو فالو کریں۔

‎🌴 Follow Us for more Updates 🌴

‎🌟 THE PEDIATRIC COACH 🌟
‎| Empowering Parents | Educating Doctors |


📢 منکی پاکس (Mpox) وائرس سے متعلق آگاہی پیغام 📢اس معلومات کو مزید شئیر کریں۔✨ منکی پاکس اور دیگر بیماریوں کے بارے میں در...
07/04/2026

📢 منکی پاکس (Mpox) وائرس سے متعلق آگاہی پیغام 📢
اس معلومات کو مزید شئیر کریں۔

✨ منکی پاکس اور دیگر بیماریوں کے بارے میں درست آگاہی کے لئے The Pediatric Coach کو فالو کریں ✨

🌟 THE PEDIATRIC COACH 🌟
| Empowering Parents | Educating Doctors |

🚨 مَنکی پاکس (Mpox) وائرس الرٹ 🚨حکومتی ذرائع کے مطابق تقریباً 7 بچوں میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے 4 ن...
07/04/2026

🚨 مَنکی پاکس (Mpox) وائرس الرٹ 🚨
حکومتی ذرائع کے مطابق تقریباً 7 بچوں میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے 4 نومولود بچے وفات پاگئے۔ وفات پانے والے نومولود بچوں کی پیدائش ممکنہ وقت سے پہلے ہوئی تھی ، جس وجہ سے انکا وزن بھی انتہائی کم تھا۔
شعبۂِ صحت برائے صبائی و وفاقی حکومت اس وائرس کے پھیلنے کی وجوہات اور ممکنہ کیسز کا جائزہ لے رہی ہے۔
عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل۔

✨ مزید معلومات کے لئے ابھی The Pediatric Coach کو فالو کریں ✨

🌟 THE PEDIATRIC COACH 🌟
| Empowering Parents | Educating Doctors |

✨ Join Us on this fruitful journey of Child Health ✨The Pediatric Coach "Empowering Parents, Educating Doctors"         ...
06/04/2026

✨ Join Us on this fruitful journey of Child Health ✨

The Pediatric Coach
"Empowering Parents, Educating Doctors"

🤔 Does Teething Really Cause Fever? 🤔Many parents believe that fever comes with teething.But that’s a MYTH !During teeth...
22/09/2025

🤔 Does Teething Really Cause Fever? 🤔

Many parents believe that fever comes with teething.
But that’s a MYTH !

During teething, babies may
✨ Drool more.
✨ Feel cranky.
✨ Have mild gum discomfort.

But high fever, vomiting or diarrhea are NOT caused by teething.

If your child has a fever, it may be due to an infection or viral illness and should not be ignored.

Always consult your pediatrician.

Remember: Not every fever is a “teething fever.”

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pediatric Coach posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share