25/08/2026
سیرتِ النبی ﷺ — محبت، رحمت اور خدمتِ انسانیت
نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے۔
آپ ﷺ کی سیرت ہمیں محبت، ہمدردی، ایثار اور انسانوں کی خدمت کا درس دیتی ہے۔
آئیے! خون عطیہ کریں، کسی کی زندگی بچائیں۔
خدمتِ انسانیت بھی نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کا ایک خوبصورت ذریعہ ہے۔
BDGS — Blood Donor Group of Society
SERVE HUMANITY ❤️🩸