HoneyHunters

HoneyHunters HoneyHunters
Pure Wild Forest Honey
Apis Florea Small Bee Honey
Wild Beeri Sidr Specialists
Organic Non Farmed Honey ORIGINAL PRODUCT

20/05/2026

Honey With Combs Are Coming

09/05/2026

🏏 International Cricketer Ahmed Shahzad ne try kiya HoneyHunters.pk ka pure wild honey 🍯
“Taste aur quality dono zabardast!” ❤️
Pure Natural Honeycomb 🐝
Order Now 📲 0300-9286240

ٹہنی پر لگا چھتہ = اصل چھوٹی مکھی کا جنگلی شہد 🍯جنگل میں چھوٹی مکھیاں اپنا چھتہ عموماً درخت کی ٹہنیوں پر بناتی ہیں۔اسی ل...
04/05/2026

ٹہنی پر لگا چھتہ = اصل چھوٹی مکھی کا جنگلی شہد 🍯

جنگل میں چھوٹی مکھیاں اپنا چھتہ عموماً درخت کی ٹہنیوں پر بناتی ہیں۔اسی لئے جب شہد کے ساتھ ٹہنی پر لگا ہوا چھتہ ہو تو یہ اس بات کی واضح نشانی ہے کہ شہد واقعی اصل جنگلی چھوٹی مکھی کا شہد ہے۔

یہ چیز جعلی بنانا ممکن نہیں۔اگر ٹہنی پر لگا چھتہ بنانا ممکن ہوتا تو آج ہر دوسرا بیچنے والا ٹہنی سمیت چھتہ دکھا رہا ہوتا۔

اسی لئے جب چھتے کے ساتھ شہد کی بات آتی ہے تو اکثر لوگ تسلیاں یا بہانے دیتے نظر آتے ہیں۔

بازار میں زیادہ تر شہد فارمی شہد ہوتا ہے جو باکس اور فریم میں مکھیوں سے لیا جاتا ہے، پھر اکثر اسے مشینوں سے نکالا اور مختلف کیمیکل یا ہیٹ پروسیس سے گزارا جاتا ہے۔

فرق واضح ہے:

ٹہنی پر لگا چھتہ → اصل جنگلی شہد (چھوٹی مکھی)
فریم / باکس والا شہد → فارمی، مشین اور پروسیسڈ شہد

HoneyHuntersجہاں شہد صرف دعویٰ نہیں بلکہ ٹہنی پر لگے اصل چھتے کے ساتھ ثبوت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔
4500 Per Kg
📩 آرڈر کیلئے ابھی میسج کریں۔
03009286240
https://honeyhunters.pk/product/wild-small-bee-honey-comb/

02/05/2026

Square One Mall
🔥Monday is LAST DAY 🔥

Kal akhri din hai Organic Market ka!
Agar abhi tak asli shehad try nahi kiya to ye last chance hai 👇

🍯 Real jungli shehad
🍯 Chatta proof ke sath
🍯 Direct HoneyHunters se

⚡ Stock limited hai – jaldi aa jao!

📍 Square One Mall Karachi
⏰ Aaj hi – Last Day


03009286240

ٹہنی پے لگا چھتا نہیں تو اصلی شہد نہیں۔ریسرچ کرے۔ ڈھونڈھے غور کرے۔ بازاری کیمیکل مشینوں سے پروسس گاڑھے شہد سے بچے۔ دنیا ...
26/04/2026

ٹہنی پے لگا چھتا نہیں تو اصلی شہد نہیں۔ریسرچ کرے۔ ڈھونڈھے غور کرے۔
بازاری کیمیکل مشینوں سے پروسس گاڑھے شہد سے بچے۔

دنیا کا طاقت ور ترین شہد چھوٹی مکھی سائنٹیفک نام ایپس فلوریا کا ہوتا ہے اور اصل آرگینک وائلڈ شہد صرف یہ ہی ہوتا ہے۔
ہمیشہ ٹہنی پے لگے چھتے سمیت شہد پر اصرار کرے۔
یہ اللہ کی وہ نعمت ہے جو بہت مشکلوں سے حاصل ہوتی ہے۔
ہم سے ملے ہم 24 سے 3 مئی تک اسکوائر ون مال کراچی نزد ملینیم مال میں آرگینک مارکیٹ ایگزیبیشن میں موجود ہے۔
WhatsApp 03009286240

25/04/2026

Organic Market
24 April to 3 May
Visit us

25/04/2026

Square One Mall Organic Market
24 April to 3 May
Visit us

23/04/2026

INSHALLAH HoneyHunters Coming.

22/04/2026
22/04/2026

کراچی والوں!
HoneyHunters والے

📍SQUARE ONE MALL
کراچی میں آپ لوگوں کے بے حد اصرار پر ایک بار پھر آ رہے ہیں۔

ہم آپ کے لیے لے کر آ رہے ہیں:
🍯 اصلی قدرتی شہد
🐝 چھوٹی مکھی کے خالص چھتے
🐝 بڑی مکھی کے شہد سے بھرے ہوئے شہد کے چھتے
یہ صرف باتیں نہیں ہیں۔
آئیں، خود دیکھیں، خود پرکھیں
اور خود فیصلہ کریں کہ
اصل شہد کیا ہوتا ہے۔
📅 تاریخ: 24 اپریل تا 03 مئی 11 سے 9 بجے رات تک
🏛 ہال نمبر: بیسمنٹ
🟨 اسٹال نمبر: لوئر گرائونڈ فلور
🎟 VIP Pass حاصل کرنے کے لیے
WhatsApp کریں:
📞 0300-9286240
👉 اس موقع سے فائدہ اٹھائیں
کیونکہ اصل چیز ہر جگہ نہیں ملتی۔
Main National Stadium Rd, near Askari-IV, Gulshan-e-Iqbal, Karach

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HoneyHunters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HoneyHunters:

Share